آمریکی اوورسیز ڈاکٹروں نے اِس عظیم لیڈر کا چہرہ بلر۔کیا تھا, آمریکی اوورسیز جاہل ڈاکٹروں کو شرم سے ڈوبنا چاہیے!!
تم لوگو کی اتنی اوقات ہے، کہ امریکہ میں نوکری حاصل کرکے اپنے بچوں کے لیے ڈالر کماتے ہو, ڈالر خور گدھو, یہ دیکھیں عمران خان کتنا عظیم انسان ہے!!
@APPNA
عاصم منیر نے عمران خان کی تصویر ڈی فیس کیا,
جبکہ عاصم منیر کا اپنا کوئی کارنامہ نہیں, بلکہ اسکے پیٹی بند جرنیل پاکستان کے دو لخت کرچکا, اور عمران خان پاکستان کو ورلڈ چیمپیئن بنا چکا, پاکستان کو 3 کینسر ہسپتال اور نمل یونیورسٹی بناکر دیئے
عاصم منیر عمران خان کے جوتے کے برابر بھی نہیں
مہر بخاری: بنی گالہ جیسا سادہ گھر میں نے نہیں دیکھا اس کے اندر کچھ بھی نہیں لیکن آپ کے اخراجات کس طرح پورے ہوتے ہیں؟
عمران خان: میرے پاس پیسے ختم ہوئے تو 1999 ورلڈ کپ میں چھ ہفتوں میں 90 لاکھ بنائیں۔
وہ پیسے کافی دیر لے گیا پھر 2003 میں ورلڈ کپ میں 4 کروڑ صرف دس دن میں کمائے
A brilliant effort to voice over this write up about the most well-known missing person of Pakistan. Imran khan is essentially a missing person now.
@MoeedNj@ImranRiazKhan
”سوال یہی ہے کہ آخر ایسی کیا وجہ ہے کہ حکومت عمران خان تک ان کے ذاتی معالجین اور فیملی کو رسائی نہیں دے رہی ہے اور نہ انہیں شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کو تیار ہے ؟ تحریک انصاف کا مطالبہ ہے کہ جس سابق وزیراعظم نے پاکستانیوں کو ہیلتھ کارڈ جیسی سہولت دی وہ آج خود علاج کی سہولت سے محروم ہے۔ جب مریم نواز ایک منصوبہ اپنے نام، دوسرا والد کے نام تیسرا اپنی والدہ کے نام پر رکھے گی تو ایم پی اے بھی کہے گا کہ کرنسی نوٹ پر قائداعظم کے ساتھ نواز شریف کی تصویر ہونی چاہیئے۔“ اطہر کاظمی
@2Kazmi
عمران خان کی بزرگ بہنوں نے پچھلے تین سالوں میں مزاحمت کی ناقابل فراموش داستانیں رقم کی ہے،
ان بہنوں نے سخت گرمی، سخت سردی، شیلنگ، گرفتاریوں، بغاوت کے مقدمات، اولاد کی گرفتاریوں کے باوجود جس ثابت قدمی کا عملی مظاہرہ کیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی، ان تینوں بہنوں نے عمران خان کی رہائی کیلئے ہر لمحہ مزاحمت کی ہے، قوم ان عظیم خواتین کی شکر گزار ہے
دور حاضر کے یزید کو خبر ہو۔
لا الہ الا اللہ
ایاک نعبد و ایاک نستعین۔
تمہارا پالا ایک ایمان والے سے پڑا ہے اور فتح حق کی ہی ہوتی ہے حق غالب آ کر رہے گا۔ انشاء اللہ
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ