@AltafHussain_90 Dear Altaf Bhai..
This is really strategic proposal, which can sort out so many issues, also bring harmony, stability and prosperity in the world ..
@Badass1ZQ1 ہم نے تو آپ کے سوال کا جواب دے دیا
ایک اور سوال کریں لوگوں سے
کن کن بیویاں جو کام کرتی ہیں اپنے شوہر کو پن نمبر اور پیسے نکالنے کا اختیار دیتی ہیں
@junaidraza01 فیصل بھائی نے ڈھکن کی لے لی 😁😁
جو جو کراچی کے خلاف بولتا ہے ان سے بس ایک ہی سوال ہے اگر آپ کراچی میں رہتے ہو تو کراچی سے محبت کرو اس کو اپنا شہر کہو ۔۔۔ہمیں وہ لوگ برے لگتے ہیں جو کھاتے یہاں کا اور گیت اپنے آبائی گاوں کے گاتے ہیں ..