السلام علیکم
میں تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ھوں اتنی محبتیں دیں کہ مجھے
#HBD_Saqlain
پینل پہ لایا آللہ تعالیٰ تمام دوستوں کو سلامت رکھے خوش رہیں آباد رہیں الہی آمین
کچھ مصروفیات کی وجہ سے سب گروپس چھوڑ آیا ہوں ان شاءاللہ جلدی واپس آؤں گا
@9s786
'ایسی عورت سے ہمیشہ فاصلہ رکھو،جس کی دو چیزیں ظاہر ہو رہی ہوں۔
اول: لباس میں عورت کا بدن ظاہر ہو رہا ہو۔
دوم: بولتے وقت اسکی بداخلاقی ظاہر ہو رہی ہو۔
شیخ سعدی رح"
Have a Nice Day 👍🌼
#HBD_Saqlain 🎂🎂