@Pakistanarmy25 یے لڑکی بہت اچھے گھر سے تھی افسوس کہ اب نہی رہی اس کا نام شگوفتہ ہے ملتان رہیتی ہے اچھی فیملی سے تعلق ہے اس کا کیا کہیں اس کے بارے سب کچھ جانتا ہوں لیکن بتاؤں گا نہی
مرے دل کا یہ عالم بھی عجب ہے
کہ جس پر آ گیا آیا بہت ہے
ترے اس پھول سے چہرے نے اب کے
مرے زخموں کو مہکایا بہت ہے
ترے وعدوں میں شاید کچھ کمی ہے
افق پر چاند گہنایا بہت ہے
یہ دولت لے کے کیا کروں گا
تری یادوں کا سرمایہ بہت ہے
#اردو_زبان
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
ایک تَصویر میں لگتا ھے ٫ کہ ھم بھی خُوش تھے
ایک آواز سے لگتا ھے ٫ کہ سَب اَچھا ھے۔
میری دُنیا میں کوئی چیز ٫ ٹِھکانے پہ نہیں
بَس تُجھے دیکھ کے لگتا ھے ٫ کہ سب اَچھا ھے۔
#اردو_زبان
کچھ سال پہلے دوست تو یہ بات ہوئی تھی ہم کو بھی محبت کسی کے ساتھ ہوئی تھی
A few years ago, my friend, we had this conversation: we were also in love with someone.
💞💞💞❤️❤️❤️❤️❤️