یو اے ای اور بھارت گٹھ جوڑ پاکستان اور مڈل ایسٹ کے لیے خطرہ؟
یو اے ای کا اسرائیلی لابیزکی طرف جھکاؤ مستقبل کے کس طوفان کی طرف اشارہ
انڈیا کا ائیر ڈیفنس سسٹم یو اے ای کا تحفظ کر پائے گا
ایران نے ایف۔15 ای کو کیسے تباہ کیا۔۔امریکی پائلٹ کا بیان آ گیا
@ajmaljami@AirCommodoreR
پاکستان نے سفارتکاری اور ثالثی سے دنیا کو حیران کیا
مذاکرات میں ایران اور امریکہ کو کیا کیا ملا ۔۔کس کا پلڑا بھاری رہا
ایران کے نیوکلئیر پروگرام کا مستقبل کیا ہو گا؟
ٹرمپ وننگ ٹرافی حاصل کرنے میں ناکام
سنئیے جنرل(ر) محمد سعید کا تفصیلی تجزیہ
@ajmaljami@msaeed26198#IranWar
Tireless Pakistani and Qatari mediation has delivered major progress to end Lebanon War. Oil and petrochem exports are waived, blockade lifted, some frozen assets released, and major reconstruction & development plan launched for Iran.
1st real test: Lebanon deconfliction cell
صدارتی نظام،قومی حکومت موجودہ مسائل کا حل ہے؟؟
اختیار ولی کا فیصل واوڈا کو املی، آلو بخارے کا جوس پینے کا مشورہ
میں اس آدمی کو جانتا ہی نہیں کو ن ہے یہ آدمی۔اگر میرا نام استعمال کر کےاسکی دکان چمک رہی تو اللہ اسے کامیاب کرے، فیصل واوڈا
@ajmaljami@FaisalVawdaPAK@ikhtiarwali
میں جمہوری مافیا کے خلاف ہوں۔ میں ایک پارٹی کو ٹارگٹ نہیں کرنا چاہتا۔
جب میں کہتا ہوں کہ 500 ایلیٹ کو مار دو تو لوگ ناراض ہو جاتے ہیں۔ کہ جمہوریت کے منافی ہے، فیصل واوڈا
جس جمہوریت کی آپ مخالفت کر رہے ہیں اس حکومت میں رہ کر آپ بات کر رہے، اجمل جامی
@ajmaljami@FaisalVawdaPAK
گلے شکوے، شور شرابا، ہنگامہ، مظاہرہ، پابندیاں، احتجاج اور اس بیچ جلاؤ گھیراؤ ہمارے ہاں کوئی نئی بات نہیں۔ نئی بات یہ ہے کہ بے چینی اور غم و غصے کی یہ لہر یہاں تک کیسے پہنچی؟ نئی بات یہ بھی ہے کہ اس سب کے بیچ اندر اور باہر سے ان گنت گدھ ہمیں نوچنے کیلئے امڈ آئے ہیں، اور مزید نئی بات یہ ہوگی کہ کیا یہاں سے بھی ہمارے راہ نما پرامن حل نکال کر صورتحال پر قابو پالیں گے یا ہم مسلسل نوچے جائیں گے؟
https://t.co/fXNL3aPRcZ
مذاکرات صرف ان مظاہرین سے ہوتے ہیں جو پر امن ہو۔ایجنڈا ملک دشمن نہ ہو۔ ان کے آفس سے اسلحہ بر آمد ہو رہا ہے۔ ان لوگوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہونگے
پر تشدد جتھوں کے آگے ریاست گھٹنے نہیں ٹیکتی۔یہ انسان کہلانے کے لائق ہیں جو لاشوں کی بے حرمتی کرتے،عطا تارڑ
@ajmaljami@TararAttaullah
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ مذاکرات وزیر اعظم آزاد کشمیر کی رائے کا احترام ہے۔ہماری رائے اپنی ہے کہ اسٹیٹ کبھی بھی جتھوں کے آگے گھٹنے نہیں ٹیکتی،
ان مظاہرین کے عزائم کچھ اور ہیں۔کشمیر کے دفاع کو کمزور کرنے کی سازش ہے، عطا تارڑ
@ajmaljami@TararAttaullah@PMofAJK
سہیل وڑائچ کا کالم: موجودہ حکومت معاشی کمزوریوں کی وجہ سے چند دنوں کی مہمان ہے اور جولائی سے زوال شروع ہو سکتا ہے
میں جب سہیل صاحب سے ملوں گا تو پوچھوں گا کہ انہوں نے یہ کیوں لکھا میں ان سے اتفاق نہیں کرتا، عطا تارڈ
@ajmaljami@TararAttaullah@suhailswarraich
سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے 2 ملزم رحمان بھولا اور زبیر چریا سپریم کورٹ سے بری
عدالتی فیصلے پر سوالیہ نشان
سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی کہانی۔۔عدالتی فیصلہ۔۔ سنئیے شہلا رضا کی زبانی
@ajmaljami@SyedaShehlaRaza
Former Punjab education minister blaming "outsiders"? People move to metros for opportunities everywhere. The chaos is from poor planning + lack of opportunities. That’s on leadership, not on people.