Father and daughter have always gone to extraordinary lengths to defend India backed terrorism even at the cost of pitting one Pakistani province against another. But this latest venom is beyond politics; it is an attempt to divide and tear the country apart.
At a time when Pakistan is already bleeding and on the brink of collapse, largely because of this very regime. Progress and prosperity is always with a COMPLETE vision for the country as a whole, not in being divisive.
مریم بی بی! آپ کو بھلا پڑوسی ملک سے تھریٹس کیوں ہونے لگیں؟ بھارتی تجزیہ کار تو ٹی وی پر بیٹھ کر یہ تک کہہ چکا ہے کہ **انہوں نے آپ کے والد نواز شریف پر سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔**
وہ صوبے جنہوں نے دہشت گردی کے خلاف سب سے زیادہ قربانیاں دیں، آج ایک مینڈیٹ چور جعلی وزیرِ اعلیٰ انہیں دہشت گردی کا سرچشمہ قرار دے رہی ہے۔ یہ نفرت اور صوبائیت کی سیاست اور ملک دشمن پروپیگنڈا ہے۔
ہر پاکستانی اس نفرت انگیز سوچ کو مسترد کرتا ہے!
Three years in prison
Name banned
Image banned
Election symbol taken
Party dismantled
Worker arrested
Raided
Beaten and jailed
And still Imran khan is Pakistan’s biggest political story!
You can ban the name even you can jailed the man but you cannot erase him!
Period!!
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
#سندھ_کپتان_کا
یہ شخص علی محمد عمران خان کا دیوانہ ہے ۔دو سال پہلے اسلام آباد ڈی چوک میں احتجاج کیلئے جو کال دی گئی اس میں یہ بھی شامل تھا اور راستے میں ایکسیڈنٹ کی وجہ سے اس کی ریڑھ کی ہڈی فریکچر ہوگئی ۔بیوہ ماں، دو معصوم بچے، ایک بیوی... ان سب کا واحد کفیل ہے۔
علی محمد کا کہنا ہے کہ مجھے اپنے معذور ہونے پر رونا نہیں آتا، اس بات پر رونا آتا ہے کہ مجھے کسی نے پوچھا تک نہیں ۔
علی محمد کاتعلق ہری پور کانگڑہ کالونی سے ہے ۔ دو سال سے یہ بستر پر پڑا ہے ۔ پی ٹی آئی قیادت کو نوٹس لینا چاہیے ۔ ایسے مخلص کارکن ہر سیاسی جماعت کا حقیقی سرمایہ ہوتے ہیں ۔
@SohailAfridiISF@YarMKNiazi@OfficialShehr
ناجائز نظام کی پیداوار فارم 47 کی جعلی وزیر اعلیٰ نے پنجاب کے ساتھ لگنے والے پاکستان کے تینوں دیگر صوبوں کو دہشتگردی کی بنیاد قرار دے دیا ہے اور پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کے حوالے سے مودی اور انڈیا کو کلین چٹ دے دی ہے۔
اس کے بیان نے ریاست پاکستان کے عالمی سطح پر دہشتگردی کے حوالے سے مؤقف کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے، اور اس نظام کو بنانے اور چلانے والوں کی سوچ پر بھی مزید سوال کھڑے کر دئیے ہیں !!
یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کی جنگ کے دوران بھی نوازشریف سمیت یہ ٹولہ غائب ��ہا تھا اور جنگ کے خاتمے تک کوئی بیان نہیں آیا۔اور ڈان لیکس کے زریعے بھی دہشتگردی کا الزام پاکستان پر لگا دیا تھا- یہ ہمیشہ قومی مفاد کے آگے ذاتی مفاد کو ترجیح دیتے ہیں - پاکستان، پاکستانی اور پاکستانی ادارے صرف ان کے لئے تبھی قابل احترام رہتے ہیں جب تک یہ ان کی ذاتی مفادات کا تحفظ کرتے ہیں۔
چھوٹے صوبوں کے خلاف تعصب بھرا لہجہ PMLN کے پاکستان کو تقسیم کرنے کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے- لیکن اب تین وفاقی اکائیوں کو دہشتگردی کی بنیاد قرار دے دینا ملک کی بنیادوں کو مزید تباہ کرنے کے مترادف ہے-
ان لوگوں کو 8 فروری 2024 کو ناصرف پاکستان بلکہ پنجاب اور لاہور کی عوام بھی مسترد کر چکے ہیں۔ اس شرمناک شکست کے باوجود ایسی گھٹیا سوچ کے لوگوں کو اقتدار پر بٹھانے اور انگلی پکڑ کر چلانے والوں کے لیے یہ ایک مزید سبق ہے کہ عوام کے ووٹ اور عوام کے فیصلے کی قدر نہ کر کے ملک مضبوط نہیں تباہ ہو جاتے ہیں۔
It all comes down to motives. Imran Khan supported turning divisions into new units to decentralise power & fix local governance etc. Military however, had a completely different agenda & is trying to split units ethically or along ethno-linguistic lines;
📢 IBA is holding a protest for Mir Raza on Monday, 7 September 2026.
📍 Memorial
🕐 1:30 PM
📌 Student Centre (SC)
📍 Grand Protest
🕡 6:30 PM
📌 Maskan, Sharif
Let’s stand together. Let’s be his voice.
One community. One voice. One fight.
#JusticeforMirRaza
27 ستمبر کال !
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
علیمہ خان کا پیغام:
"یہ تو ہم کہتے ہیں کہ ہم اپنے بھائی کے لیے نکلیں گے!"
قوم ابنے لئے نکلے !
عمران خان کہتے ہیں: اپنے لیے، اپنے بچوں کے لیے اور اپنے ملک کے لیے گھروں سے نکلو۔
"وہ عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں، اسی لیے انہیں عوامی رابطے سےمکمل طور پر باہر کرنا چاہتے ہیں" سلیمان خان
"یہ انتقام لینے والے بزدل لوگ ہیں جو عمران خان سے بنیادی انسانی حقوق تک چھین لینا چاہتے ہیں۔ جو کچھ یہ کر رہے ہیں، وہ غیر انسانی ہے" قاسم خان
#FreeImranKhan .
#ستمبر_مزا��مت_عہد_ہمارا
Three years in prison
Name banned
Image banned
Election symbol taken
Party dismantled
Worker arrested
Raided
Beaten and jailed
And still Imran khan is Pakistan’s biggest political story!
You can ban the name even you can jailed the man but you cannot erase him!
Period!!
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
#ImranKhan remember the name
آواز اٹھائیں 🚨
عمر سرفراز چیمہ نے کچھ عرصہ پہلے عدالت میں کہا تھا، یا تو ہمیں مار دیں اور یا ہمیں انصاف دیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد اتنی بیمار ہے کہ خود سے کپڑے بھی نہیں پہن سکتی۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں، اس لئے سوشل میڈیا بھرپور آواز اٹھائیں