*اگر انڈیا نے دوبارہ حملہ کرنے کی کوشش کی.🧐 تو ہم بھارت کا وہ حال کریں گے.*
*🤨 وہ حال کریں گے*
*`جو ٹوم جیری ایک دوسرے کا کرتے ہیں`۔۔۔🌝😜🤣🤣✌🏻♥️👀🫶🏻*
#IndiaPakistanWar2025#IndiaPakistanWar#ceasfire
سیکورٹی حکام کے مطابق سیز فائر سے پہلے آنے والے ڈرون کل تک پاکستان کی فضا میں رہیں گے جن کو صاف کرنے میں اضافی وقت لگ سکتا ہے
اگر کوئی دھماکہ سنیں تو ڈرنے یا گھبرانے کی ضرورت نہیں نشانہ بنایا جا رہا ہے ⚔️🇵🇰⚔️