Breaking🛑
فوٹیج ا گئی ہے جس لینڈ کروزر نے رینجرز اہلکاروں کو کچلا وہاں ہی ٹی آئی کا دور دور تک کوئی کارکن یا قافلہ نہیں تھا۔
اس ثبوت کو سب پھیلا دیں اور محفوظ بھی کر لیں۔
آللہ اکبر اللہ اکبر
کارکن جو گولی لگنے سے شہید ہوا مرنے سے پہلے اپنے خون سے 804 لکھ گیا۔
یہ حقیقی آزادی کی جنگ ان شہدا کے خون سے ہی جیتی جائے گی انشاء اللہ
یہ ویڈیو مجھے اس عینی شاہد نے اپنے موبائل سے دی جس نے اس بد نصیب پی ٹی آئی کارکن کی لاش خود سڑک سے اٹھا کر ایمبولینس میں ڈالی۔یہ کنٹینر کے اس طرف رینجرز کی گاڑیوں کی بھگدڑ اور افراتفری کا نشانہ بنا جہاں کارکنان یا قافلے کی سائیکل تک نہ تھی۔عینی شاہد کے مطابق رینجرز والے 26 نمبر سے پسپائی کے بعد شدید بوکھلاہٹ اور اودھم میں وہاں سے نکلے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
ایبٹ آباد لوئر تناول کے گاؤں صوبن گلی سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے منتخب کونسلر عبدالقادر خان کی کل رات 26 نمبر چونگی اسلام آباد پر رینجرز اور پولیس کی سیدھی گولیوں سے شہادت ہوئی
ان کی نماز جنازہ ابھی آبائی گاؤں میں ادا کی گئی
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
کتنا پیارہ چہرہ! کتنا خوبصورت جوان جس کو 26 نمبر پر ملک کے حکمرانؤں نے شہید کردیا-
پاکستان کے مستقبل کی راہ میں خون دینے والا، اپنی جان نچھاور کرنے والا یہ بہادر ہیرو، ایبٹ آباد کا شہری، اور پی ٹی آئی کا کارکن،
عبدالقادر خان ہے۔ ماشاللہ
اللہ تعلیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ بیٹا تیرا خون ہم پر قرض ہے۔
جس نے ملک کی خاطر جان دی وہ ہمیشہ کے لیئے زندہ ہو گئے اور قوم کو زندہ کر گئے۔
ظالموں خون کا حساب دو!
This brave man was shot by the government forces. He was the brave PTI worker from Abbottabad Abdul Qadir Khan Shaheed. May his soul rest in peace and may his family and friends find the strength to bear this tragic loss.
In the eyes of the nation, he is a hero and we the people of Pakistan owe him a debt, that is to fulfill the mission for which Abdul Qadir Khan laid his precious life at this young age.
The brutal, barbaric government of Pakistan it is time for you to leave and surrender before the peaceful movement of the people of my great land.
کوئی ایسی پرامن جماعت پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی جیسی تحریک انصاف
اس رینجر پولیس ایف سی نے ان پر ظلم کے پہاڑ توڑے ہیں اور اس جماعت کے کارکنان نے ان کو اُف تک نہیں کہا کبھی ہمیشہ ان کو شیلٹر فراہم کیا محفوظ راستہ دیا ہے
آج تین کارکنوں کی شہادت اور بیس زخمی کروا کر بھی یہ کارکن پرامن ہیں اسی رینجر کو پروٹیکٹُ کر رہے ہیں