بہت غور سے سنئیے یہُجنکی شان بیان کر رہا وہ حضرت عمر رضی ا للّٰہ تعالیٰ عنہ ہیں جو بیان کر رہا اسکے بلکل برعکس ہتہ نہیں یہ کس کے حکم سے اپنی داڑھی دس سے پندرہ ہزار میں رنگوانا ہے اسکا جوڑا دس ہزار سے کم کا نہیں اسکی لان طارق جمیل کام عورتوں میں مقبول انتہا کی مہنگی ہے اسکی گاڑی دس کروڑ سے اوپر کی
مگر یہ جسکی شان بیان کر رہا ہے اسکے راستے ہر نہ چل سکا کیوں نہیں چل سکا شعلہ بیان ہے مقرر ہے خطیب ہے پروفیشن ہے یہ اسکا اسلیے نہیں چل سکا سنو بات بلکل سچ ہے مگر خود کیا ہے ؟؟؟🙏🏻🙏🏻
اس آدمی کو پینٹ شرٹ میں مت دیکھیں اس کی بات سنیں، سمجھیں اور عمل کریں۔
اتنی اہم بات کتنے سادہ و آسان لفظوں میں سمجھا دی ہے موصوف نے۔
کاش ہمیں بھی یہ بات سمجھ آ جائے۔۔.
بَلَغَ العُلٰی بِكَمَالِهِ
آپ ﷺ پُہنچے بلندیوں پر اپنے کمال کے ساتھ
كَشَفَ الدُجَى بِجَمالِهِ
آپ ﷺ کے جمال سے تمام اندھیرے دُور ہوگۓ
حَسُنَت جَمِيعُ خِصَالِهِ
آپ ﷺ کی تمام عادتیں ہی بُہت اچھی ہیں
صَلُوا عَليهِ وآلِهِ
درود ہو آپ ﷺ پر اور آپ ﷺ کی آل پر
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم
#محبت_سےدرودشریف_پڑھ_لیں
چلتی راہ میں ، ایک گاڑی سوار سے جب یہ پوچھا کہ یہ ٹریفک قوانین کی عملداری اور ہیلمنٹ کی سختی پر آپ کیا کہنا چاہتے ہیں ۔۔۔
تو پھر شہری نے اپنے مہزب ہونے کا کچھ ان الفاظ میں زکر کیا 👌👏💯
یہ تھوڑے سے جرمانے بڑھنے سے ہمیں تو خوشی ہوئ ہے ۔کہ اتنا فرق محسوس ہوا ہے ہے 😅
کہ ہم انسان انسان سے لگنا شروع ہوچکے ہیں
😅😅😅
یہ مریم نواز شریف کا بہت اچھا اقدام ہے ۔
وقتی طور پر سختی محسوس ہوئ ہے
مگر زندگیاں اس اقدام سے محفوظ ہوئ ہیں
حضرت ایوب علیہ اسلام جب تکلیف میں تھے شیطان بار بار آ کر کہتا تھا دیکھو تمہارا خدا تم سے پیار نہیں کرتا بار بار تم مشکل میں ہوتے ہو۔
شیطان حضرت ایوب علیہ اسلام کو بار بار کہتا تھا دیکھو تم سے اللّٰہ پیار نہیں کرتا پھر ۔۔۔