Whoever helps someone, Allah helps him۔Friends you must have heard many earning apps before but there are very few apps like Treasure NFT. You can earn good money from it. You can invest in at least $100 and earn $2 per day profit. The link is given below. https://t.co/eUybUxIyQn
اهو اٿو سيد جو فڪر جو ائٽم بم رکندڙ رياست ۽ جديد مشينري، ايف 16 جنگي جھازن ۽ زمين کان زمين تائين مار ڪندڙ ميزائيلن جي هوندي به هڪ جسماني معذور شخص کان ايترو ته خوفزده هو جو ان کي ڪائنرن جيان کنڀي شهيد ڪرڻ ۾ ئي پنهنجي عافيت سمجھيائين..
#TributeToShaheedMuneerCholyani
چیف جسٹس کا کمیشن کو کام کرنے سے روک دینا ہی ان کے گناہگار ہونے کا ثبوت اور اعتراف ہے۔ انصاف کی سب سے بڑی کرسی پر براجمان شخص اپنے عہدے کو احتساب سے بچنے کے لیے بے دریغ استعمال کر رہا ہے۔ اگر آپ اور آپ کی ساس کا دامن صاف ہے تو کیا آپ کو قانون کا سامنا نہیں کرنا چاہیے ؟ یا چیف جسٹس ہونے کے ناطے قانون آپ پر لاگو نہیں ہوتا؟ عمر عطا بندیال اپنے خاندان کو بچانے کے لیے قانون کا مذاق اور عدلیہ کا تماشہ بنانے کے جرم میں سزا کے حقدار ہیں۔
جو جرم ۹ مئی کو عمران خان نے کیا،کوئی بھی، یہاں تک کے اس کی اپنی جماعت بھی اس گھناؤنے جرم اسکا ساتھ دینے کو تیار نہیں۔ پاکستان کے لیے تھوڑا سا بھی درد رکھنے والا سیاست میں تشدد کا حامی نہیں ہوسکتا۔ یہاں پر تو عمران نے ملک ہی جلا ڈالا! کوئی ذی شعور پاکستانی فوجی تنصیبات، سرکاری، ریاستی اور سکیورٹی عمارتوں پر حملہ کرنے، ان میں توڑ پھوڑ کرنے اور انکو جلانے کی حمایت نہیں کرسکتا۔ یہ کام یا TTP نے کیا ہے یا PTI نے۔ یاد رکھیں, سیاست اور سیاسی تقسیم بعد میں، پاکستان پہلے!
پاکستان کی سیاست میں ایسی پرتشدد سوچ رکھنے والے کسی گروہ کی کوئی جگہ نہیں۔ اس لیے یہ تخریب کار گروہ اپنے انجام کو پہنچا! پاکستان اب سکھ کا سانس لے گا اور آگے بڑھے گا انشاءاللّہ! 🇵🇰