ایبٹ آباد میں اسسٹنٹ کمشنر نے گزشتہ روز نمازِ جمعہ کے دوران مسجد کے قریب بازار میں پارک کی گئی 27 گاڑیوں کے ٹائروں میں چاقو گھونپ دیے تھے۔
فیس بُک پر وائرل ویڈیو میں ملتان سے فیملی کے ہمراہ آنے والے ایک متاثرہ شخص نے بتایا کہ وہ سفر میں ہیں اور 27 ہزار کا ایک ٹائر ہے۔ ”یہ کام تو ٹریفک پولیس کا ہے کہ وہ غلط پارکنگ پر جُرمانہ کرے۔“
گورا واپس انگلستان چلا گیا اپنی ہائبرڈ نسل پیچھے چھوڑ گیا۔
H.E. Wolfgang Oliver Kutschera, Ambassador of Austria to Pak, visited #SwatMuseum, where he appreciated dedicated efforts of @KPDOAMOfficial in preserving & conserving rich cultural heritage of region, highlighting its importance for history, & cultural tourism. #KPArchaeology
چیف سیکرٹری صاحب یہ حیات آباد رنگ روڈ فیز 2 اور 3 کے درمیان پل کے نیچے کا حال ۔
گند کا ایک ڈیر پڑا ہوا ہے
اور ایک تصویر میں بی ار ٹی پشاور کا رنگ روڈ کا اسٹاپ ہے جہاں پر گند پڑا ہے اور بارش میں یہاں کوئی شیڈ نہیں دونوں سائیڈوں پر۔
@CSKPOfficial
چیف سیکرٹری صاحب یہ حیات آباد کی رنگ روڑ پل کے ساتھ مین روڈ ہے۔ اکثر پی ڈی اے والے خود ہی ان خالی پلاٹ میں گند گرا دیتے ہے کہ ہماری ٹیم صفائی کے لئے کل آئی گی۔ اسکے بعد یہ حال۔ ائس اور چرسی کھلے عام گھوم رہے ہیں۔ گرین بلٹ گند سے بھرا پڑا ہے ۔
@CSKPOfficial
XRP won against SEC
CPI dropped from 9% to 3%
Stocks are making new yearly highs
While I’m down 80% on my Altcoins
which were suppose to change the
future of fcking finance
and #Bitcoin can’t even break $32k ???
#eth#combo#sand
شطرنج میں وقت کی قید نہیں لیکن آپکی منصوبہ بندی کامیاب ہونی چاہیئے۔ آپ وقت بھی لگائیں، اپنی توانائیاں بھی ضائع کریں، دماغ کا کچومر نکال دیں
اور آخر میں آپکی منصوبہ بندی ناقص نکلے تو آپ میدان ہار دیتے ہیں۔ شطرنج اپنی سلطنت کی دفاع اور مخالف کے منصوبے آڑانے کا ہنر ہے
Netflix doesn’t cost you Rs. 499, it costs you your time.
Coke doesn’t cost you Rs. 30, it costs you your health.
Social media isn’t free, it costs your focus.
THERE IS ALWAYS A HIDDEN COST
Remember!
When something is free, You are the product..