ادھر سب نے استثنا استثنا کروا لینا کبھی کسی نے تو کبھی کسی نے مگر یہ سب آخرت میں کون سے آئین اور کون سی ترامیم کا سہارا لیں گے۔
پہلے تو آخرت اور اللہ کے انصاف کا انتظار ہے ہی مگر جتنی بے صبری سے ان سب کے حساب ہونے کا انتظار ہے۔ قسم سے نہ پوچھو تسی
۔۔ سیدوں کے نام پہ کالا دھبہ ۔۔گندگی سے بھرا کردار ۔۔ سچائی سے منہ پھیر کر جھوٹوں اور ظالموں کا ساتھ دینے والے۔۔ انشاءاللہ قیامت کے دن تم اور تم جیسے لوگوں کے لیے اللہ کے ہاں ضرور درخواست کریں گے۔
Our father lived in Pakistan - away from us - for most of our lives. Not because he had to, but because he chose to stand up against a corrupt regime. While he wasn’t there every day as a father, Pakistan had him as a leader. He gave his country everything: hospitals, universities, and a movement for justice.
He’s been offered the chance to spend the rest of his days in comfort - going on walks or playing cricket with us in England. Instead, he chooses to remain locked away in a dark prison cell.
His sacrifice is for Pakistan.
His strength comes from its people.
جہاں اس جنگ میں مودی کا پاکستان کو دہشت گرد ثابت کرنے کا بیانیہ وڑ گیا وہیں ہمارے ڈکٹیٹر کا پی ٹی آئی اور عمران خان کو ملک دشمن قرار دینے کا بیانیہ بھی وڑ گیا ہے پوری قوم نے دیکھا جب پٹواری اور جیالے سو رہے تھے قوم کی ڈیجیٹل سرحدوں کی حفاظت پی ٹی آئی کے والنٹیئرز نے کی!!
اربابِ اختیار کو اگر واقعی میں پاکستان کی بقا اور سلامتی کی فکر ہے تو قوم کے لیڈر عمران خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ اس وقت جب بھارت کا جنگی جنون پاگل پن کی حدوں کو چھو رہا ہے عمران خان کی اسیری کی قیمت قوم کو اپنی حمیت پر حملوں کی صورت چکانی پڑرہی ہے۔ ملک کو ایک مضبوط قیادت کی ضرورت ہے جس پر قوم اور دنیا دونوں کو اعتماد ہو۔
موجودہ حالات میں عمران خان کی زندگی کو داؤ پر لگانا پاکستان کے دشمنوں کو شررانگیزی کا موقع فراہم کرنا ہے۔
اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔
#ReleaseImranKhanNOW
اڈیالہ جیل سے 15 کلومیٹر کی دوری پر نور خان ائیر بیس پرحملہ ہواہے
سابق وزیراعظم عمران خان اڈیالہ میں فوج کی حراست میں ہیں،
انہیں جلدازجلد رہا کر کےمحفوظ مقام پر منتقل کرنا فوج و حکومت پاکستان کی ذمہ داری بنتی ہے
@GovtofPakistan@OfficialDGISPR@DGPR_PAF اپنی ذمہ داری پوری کریں
کل رات ہماری فوج نے اپنی قابلیت دکھائی ،جہازوں کی تعریف سے زیادہ ہماری ائیر فورس کی تعریف کریں ،
ہمارے ان بچوں کی تعریف کریں جو اللہ کا نام لے کر جاتے ہیں ،جو جذبہ شہادت لے کر جہاد پر جاتے ہیں ،علیمہ خان
ٹرینڈ الرٹ 🚨
سب انگریزی میں یہ ٹرینڈ #ReleaseImranKhanNow شروع کریں اور عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کریں
راولپنڈی میں حالات کافی خراب ہیں اور عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ ہے