آغا خان یونیورسٹی سکول آف نرسنگ اینڈ مڈوائفری سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر سلیمہ والانی اور ڈاکٹر تزین سعید علی کو سٹینفورڈ یونیورسٹی نے 2024 کے لیے دنیا کے ٹاپ %2 سائنسدانوں میں شامل کیا ہے۔
@CMShehbaz@MaryamNSharif@BBhuttoZardari@AsifAliZardariF
پاکستان میں پھنسے تمام NCLEX PASS NURSES کو بھی یوم آزادی مبارک۔
پاکستانی NCLEX CONSULTANTS اور ان کی AGENCIES کو بھی خوشیوں میں یاد رکھیں۔
#TheNursesTribune
پاکستان پہلے نمبر پر۔
برطانیہ کے مارچ 2025 کے اعدادوشمار کے مطابق برطانیہ میں سیاسی اور مذہبی پناہ لینے میں پاکستانیوں کا پہلا نمبر۔
@MohsinnaqviC42@CMShehbaz@pakistan
برطانیہ نرسنگ ریگولیٹر ادارے نے غلط طریقے سے سینکڑوں پاکستان ،بھارت اور نائجیریا کے مراقض سے آئی نرسز کی بوگس درخ��استوں کو برطانیہ میں کام کرنے کے لیے غلطی سے منظوری دی، نرسنگ نگران ادارے کی رپورٹ میں انکشاف۔