آغا خان یونیورسٹی سکول آف نرسنگ اینڈ مڈوائفری سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر سلیمہ والانی اور ڈاکٹر تزین سعید علی کو سٹینفورڈ یونیورسٹی نے 2024 کے لیے دنیا کے ٹاپ %2 سائنسدانوں میں شامل کیا ہے۔
@CMShehbaz@MaryamNSharif@BBhuttoZardari@AsifAliZardariF
پاکستان میں پھنسے تمام NCLEX PASS NURSES کو بھی یوم آزادی مبارک۔
پاکستانی NCLEX CONSULTANTS اور ان کی AGENCIES کو بھی خوشیوں میں یاد رکھیں۔
#TheNursesTribune
پاکستان پہلے نمبر پر۔
برطانیہ کے مارچ 2025 کے اعدادوشمار کے مطابق برطانیہ میں سیاسی اور مذہبی پناہ لینے میں پاکستانیوں کا پہلا نمبر۔
@MohsinnaqviC42@CMShehbaz@pakistan
برطانیہ نرسنگ ریگولیٹر ادارے نے غلط طریقے سے سینکڑوں پاکستان ،بھارت اور نائجیریا کے مراقض سے آئی نرسز کی بوگس درخواستوں کو برطانیہ میں کام کرنے کے لیے غلطی سے منظوری دی، نرسنگ نگران ادارے کی رپورٹ میں انکشاف۔