جو اپنے لیے بجلی سستی کروا کر چلے گئے ہیں انہیں بتا دیں وہ شخص جو آپ پر ہونے والے ظلم کی براہ راست رپورٹنگ کررہا تھا اسے ایجنسیوں نے اٹھا لیا ہے۔ خدارا اس کی رہائی کےلیے آواز اٹھائیں کہ یہ آپ کی آواز تھا۔
#احمد_فرہاد_کو_رہا_کرو
1971 سقوط ڈھاکہ پر بھی معافی مانگنی چاہئے۔
بھٹو کے ایکسٹرا جوڈیشل قتل پر بھی معافی مانگنی چاہئے۔
عافیہ صدیقی کو امریکہ کے حوالے کرنے پر بھی معافی مانگنی چاہئے۔
کراچی میں وکیلوں کو زندہ جلانے پربھی معافی مانگنی چاہئے۔