Finallyyyyy i received the world most beautiful birthday gift in the form of Khan's autograph. Thank you so much bhai @MMUNEEBMPTI
This means a lot!!!!!!!
آجکل کے اکثر نوجوان ہوٹل پرکڑاہی کھا رہے ہوتے ہیں جبکہ گھر میں والدین اور چھوٹے بہن بھائی دال اور سبزی کھا رہے ہوتے ہیں
نوجوانوں سے گذارش ہے جتنے پیسے ہوٹل پر خرچ کرتے ہیں انہیں پیسوں کا گھر گوشت لے جایا کریں اور سب مل کر کھایا کریں.
#بقائے_پاکستان_رہا_کرو_کپتان
فیصلے ہیں جلد بازی کے ، مخالف ہیں قاضی کے
چند خوش ، منصف ِ خود کش ، قوم اُداس
کتنی جلدی سنتے ہیں ، ان کی درخواست
رہ جاتی ہے ، بیچارے، مظلوم کی آس
کب تک ہوتا، یہ ہی رہے گا ، اے نعمان
سیاسی بھڑاس ، الزامات ، انتقام کی پیاس
#بقائے_پاکستان_رہا_کرو_کپتان
اپ نے اسلام اباد ہائی کورٹ کے شیشے توڑے ہیں عمران خان کو گرفتار کر لیا اپ کو اپنا غیر قانونی نظر نہیں اتی اپ خود کو زمین کا خدا سمجھتے ہیں اپ سے بڑے بڑے فرعون گزرے ہیں اس دنیا میں #بقائے_پاکستان_رہا_کرو_کپتان