میاں محمود الرشید کی بیٹی مریم کلثوم بتا رہی ہیں کہ پولیس اہلکاروں نے ان کی والدہ کو دھکے دیے، جس کے باعث وہ گر گئیں۔ ان کا شوگر لیول خطرناک حد تک کم ہوگیا جبکہ آنکھ پر بھی چوٹ آئی۔مریم کلثوم کے مطابق تقریباً 35 پولیس اہلکاروں نے گھر پر دھاوا بولا، اہلِ خانہ کو ہراساں کیا اور ایک بزرگ خاتون کے ساتھ بھی مبینہ طور پر بدسلوکی کی۔
عمران خان کو جیل میں آہستہ آہستہ مارا جا رہا ہے، جیل میں ان کو جن حالات میں رکھا گیا ہے وہ “ذہنی اور جسمانی تشدد کی ایک شکل” ہیں۔ ہمارے والد کے ساتھ سخت سلوک ذاتی رنجش کی بنیاد پر کیا جا رہا ہے، عمران خان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان کی دی گارڈین سے گفتگو، آرمی چیف پر “ذاتی انتقام” کا الزام
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #SohailAfridi
مائیکل ہولڈنگ 🚨
قتل کے مرتکب لوگوں کے ساتھ بھی ایسا سلوک نہیں کیا جاتا، جیسا عمران خان کے ساتھ کیا جا رہا ہے، میں عمران خان کو بہت اچھی طرح جانتا ہوں کہ وہ کس قسم کے انسان ہیں
مریم نواز سے ایک سوال کوئی نہیں پوچھ رہا کہ آپ کے کل اثاثے 84 کروڑ روپے کے ہیں آپ 3 سالوں میں 12 لاکھ روپے ٹیکس دیتی ہیں تو یہ کیسے ممکن ہے آپ نے 4ارب کا ہار اپنی صاحبزادی کو شادی میں پہنا دیا مریم صاحبہ کو اس بات کا جواب دینا چاہیے یہ ہار کہاں سے آیا ؟
شہزاد اکبر
پاکستان کا آرمی چیف ہمارے والد کے بارے میں بغض رکھتا ہے اور وہ انہیں سخت ازیتوں میں قید رکھ کر مارنا چاہتا ہے۔
عمران خان کے بیٹوں کا گارڈین میں انٹرویو۔
عمران خان آج جیل میں کیوں ہیں؟ کیونکہ کرمنل جج جو 15 نمبر پہ تھا جس کی اوقات جج بننے کی نہ تھی، لیکن اس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا جج بنا دیا گیا
علیمہ آپا
ہمایوں سعید, انور مقصود اور ریمشاں نے دل جیت لیئے ❤️
شوکت خانم ہسپتال کے لیے پورا ایک Add جاری کردیا, یہ لوگ اصل سٹارز 🌟
انسانیت کے لیے اپنا حصہ ڈالے چاہے جس بھی شکل میں ہو, آپ سب بھی شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کراچی کے لیے اپنا حصہ ڈالے!!🙏
ہمارا اوپینین ، رائے ، سوجھ بوجھ ، کچھ بھی ہوسکتی ہے ، درست یا غلط بھی۔ لیکن ایک چیز صاف ہے کہ کوئی سیاسی ایکٹویٹی ، کوئی جدوجہد ، کوئی ایونٹ ، کوئی جلسہ ، کوئی ریلی ، یہ عمران خان کا ہے۔ یہ تحریک انصاف کا ہے۔ یہ ہم سب کا ہے۔
جمود اور سکوت کا ٹوٹنا اہم ہے۔ کون توڑتا ہے یہ نہیں۔
Vow! Ammy Virk turns Dr. Shahbaz Gill, from a Pakistani fugitive, a PTI leader, into a “South Asian Icon” of brave struggle against fascism! @PTIofficial@SHABAZGIL
اگر آپ گھر بیٹھے کچھ بھی نہیں کر سکتے، نہ میسج لکھ سکتے ہیں، نہ ٹویٹ کر سکتے ہیں، نہ ری پوسٹ کر سکتے ہیں، تو عمران خان کے نام کا صدقہ شوکت خانم اسپتال کو دے دیں۔
اگر روزانہ کی بنیاد پر نہیں دے سکتے تو ہفتہ وار دے دیں، اور اگر ہفتہ وار نہیں دے سکتے تو ماہانہ دے دیں۔
لیکن جب بھی عمران خان کو یاد کریں، اس عظیم تحفے کو ضرور یاد کریں جو انھوں نے اپنی والدہ کے نام پر اس قوم کو دیا ہے۔ یہ تحفہ صرف ایک اسپتال نہیں ہے، بلکہ پوری قوم کے لیے امید، خدمت اور انسانیت کی بہترین مثال نشان بن چکا ہے!
https://t.co/lClB2P4Id0
@SKMCH@Aleema_KhanPK@Noreen_KhanPK@DrUzma_KhanPK@Kasim_Khan_1999
"میری بات سنو آپ لوگ آگ لگارہے ہو یا تو انڈیا کے ایجنڈے پر ہو یا انڈیا کے یار جو پنجاب پر مسلط ہیں ان کے ایجنڈے پر ہو آپ جو آگ لگا رہے ہو یاد رکھو یہ آگ آپ کو جھلس ڈالے گی آپ پورے پاکستان میں آگ لگا رہے ہو ایسا نہ کرو میں آپ سے درخواست کرتا ہوں پاکستان کو تقسیم نہ کرو پاکستان دشمن ایجنڈے پر نہ چلو "۔
وزیراعلی سہیل آفریدی کی پنجاب پولیس افسران سے گفتگو
@SohailAfridiISF
یہ مزاحمت صرف خان کے لیے ہے اور جس دن وہ باہر آ گیا، یہ حکومت کہیں نظر نہیں آئے گی۔
لاہوریوں نے کل رات کمال کردیا۔۔ زندہ باد لاہور
#ستمبر27_ہر_چوک_ڈی_چوک
قاسم خان سلیمان خان کا آسٹریلیا کے ادارے اے بی سی کو بھی انٹرویو ہوگیا۔۔۔۔
قاسم خان، سلیمان خان کا کہنا ہے کہ یہ ہمارے والد کو بزدل ، آمر سمیت یہ لوگ بیرونی دنیا میں جلاوطنی پر تیار ہیں لیکن ہمارے والد کبھی اس پر سمجھوتا نہیں کرسکتے۔