this brother reverted to islam several months ago, and now he’s a muazin of their local mosque.
may Allah reward him for efforts to call people for prayers❤️🤲
آپ لوگ جلتے ہیں کہ یہ Hermes Elephant Grey بیگ جو ہے تقریباً پاکستانی ایک کروڑ پچیس لآکھ سے لیکر دو کروڑ چالیس لاکھ تک کا آتا ہے۔۔۔۔۔۔
جلنا چھوڑ دیں پلیز۔ سیاستدان بنیں اور آپ بھی یہ بیگ خریدیں۔ مُلک کے غریب ہونے سے کیا ہوتا ہے بس آپ امیر ہوجائیں۔
سنی اتحاد کونسل کی تجویز
ہمارے 300 اراکین پارلیم��ٹ سب سے آگے اسلام آباد سے ڈی چوک مارچ کریں۔ ان 300 اراکین پارلیمنٹ سے 10 کلومیٹر پیچھے پاکستان کی عوام ہو تاکہ اگر ظلم و جبر ہو تو اس کا مقابلہ پہلے اراکین پارلیمنٹ کریں۔
نُصرت بھُٹو اپنے گرفتار شوہر کے لیئے نکلے تو
واہ واہ۔ بہادر عورت
کُلثوم نواز اپنے گرفتار شوہر کے لئیے نکلے تو
واہ واہ۔ بہادر عورت
بینظیر بھٹو اپنے گرفتار شوہر کے لیئے نکلے تو
واہ واہ۔ بہادر عورت
بُشری بی بی اپنے ��رفتار شوہر کے لیئے نکلے تو
یہ موروثی سیاست ہے۔ بیوی کا احتجاج سے کیا تعلق۔ گھر میں بیٹھے۔ سڑکوں پر عورتیں احتجاج نہیں کرتیں۔ وغیرہ وغیرہ
کیسے کرلیتے ہو اتنی منافقت ؟ کیسے ؟
عاصم منیر دو سال سے ایس آئی ایف سی میں اتنے پیسے نہیں لا سکا جتنے تحریک انصاف کی اپیل پر دو گھنٹے میں اوورسیز پاکستانی تحریک انصاف کو عطیہ کرچکے ہیں۔
لخ اوئے جرنیلا!
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں اور وکلاء سے گفتگو:
7 نومبر 2024
“ملک میں جمہوریت برائے نام رہ گئی ہے۔ عدلیہ ایک جمہوری ملک میں آزادی کی ضمانت ہوتی ہے جو اب نہیں ہے۔ ملک میں صرف انتخابات سے جمہوریت نہیں آتی، حقیقی جمہوریت کے لیے صاف شفاف انتخابات، آزاد عدلیہ، قانون کی بالادستی اور احتساب کا ہونا ضروری ہوتا ہے ورنہ انتخابات کا ڈھونگ تو ڈکٹیٹر بھی رچاتے ہیں۔
ملک کے میڈیا پر اس وقت مکمل سنسر شپ ہے۔ میں نے اخبار دیکھے ہیں ان میں میرا کوئی بیان نہیں چھپتا۔
اس وقت حکومت نے آئین میں ترمیم کر��ے سپریم کورٹ پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔ یہ جو مرضی اب ناانصافیاں اور ظلم کریں اب ان سے کوئی نہیں پوچھے گا۔ تحریک انصاف جو ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے اس کو ہرانے کے لیے قاضی فائز عیسی اور چیف الیکشن کمشنر نے ان کے ساتھ مل کر مینڈیٹ چوری میں ان کی مدد کی ۔ انہوں نے جو پاکستان کی عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ مارا ہے اس کو بچانے کے لیے انہوں نے یہ ساری قانون سازی اس غیر آئینی پارلیمنٹ ، غیر آئینی صدر، غیر آئینی وزیراعظم اور اس فارم 47 کی پیداوار نظام کو استعمال کر کے آئینی ترامیم کروائی ہے۔ اس قانون سازی کا مقصد صرف پاکستان کی عوام کے حقوق کو سلب کرنا ہے۔
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں ��وسیع فوج کا اندرونی معاملہ تب ہوتا اگر آرمی چیف نیوٹرل ہوتا موجودہ آرمی چیف اس ناجائز حکومت کو تحفظ فراہم کررہا ہے۔ حکومت نے مینڈیٹ پر مارے گئے ڈاکے کو تحفظ دینے کے لیے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی ہے۔ اس پر پارلیمنٹ میں قانونی بحث ہونی چاہیے تھی۔ یہ انتہائی اہم معاملہ تھا اور اس پر ��وئی قانونی بحث کیے بغیر قانونی سازی کر دی گئی۔
میں اپنی ساری پارٹی بالخصوص قیادت کو یہ پیغام دیتا ہوں کہ احتجاجی تحریک کی تیاری کریں ۔احتجاج کی قیادت تحریک انصاف کی جوائنٹ لیڈرشپ کرے گی۔ جو ٹکٹ ہولڈر یا عہدیدار احتجاج میں شرکت نہیں کرے گا اس کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے اور نہ ہم اس کو اگلے الیکشن میں ٹکٹ دیں گے۔
میرا اپنی قوم کو یہ پیغام ہے کہ اپنے حقوق اور آزادی کے لیے قربانی دینی پڑتی ہے۔ آپ سب کو حقیقی آزادی اور آزاد عدلیہ کے لئے کھڑا ہونا پڑے گا۔ ڈنڈے کے زور پر یہ حکومت نہیں چلائی جا سکتی۔ میں پچھلے سولہ ماہ سے جیل میں ناحق قید ہوں۔ اگر ہم آج ان کے سامنے نہیں کھڑے ہوں گے تو پاکستان میں جمہوریت کا مکمل طور پر خاتمہ ہو جائے گا۔ میں سمجھتا ہوں کہ غلامی سے موت بہتر ہے۔ یہ مجھے ملٹری کورٹس میں لے جانا چاہتے ہیں تو لے جائیں میں اس کے لیے بھی تیار ہوں لیکن ان کی غلامی قبول نہیں کروں گا۔ میری دو بہنوں کو بھی جیل میں ڈالا گیا اور ایک بہن کا بیٹا ڈیڑھ سال سے ملٹری جیل میں ہے ۔ میں خود ہر قربانی کے لیے تیار ہوں۔
میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 47واں امریکی صدارتی انتخاب جیتنے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت پاکستان کے لیے خوش آئیند ہے۔ مجھے امید ہے کہ صدر ٹرمپ کم از کم نیوٹرل ہوں گے اور جو بائیڈن کی طرح نہیں ہوں گے جنہوں نے باجوہ کی طرف حسین حقانی کو استعمال کر کے جو میرے خلاف لابی کی گئی اس پر یقین کیا۔ میری رہائی کا معاملہ امریکہ سے نہیں بلکہ پاکستان میں ہی مکمل ہوگا۔
اپنی دو غلطیاں تسلیم کرتا ہوں کہ جنرل باجوہ کی ملازمت میں توسیع دینا میری سب سے بڑی غلطی تھی اور کمزور اتحادی حکومت لینے کی بجائے مجھے دوبارہ انتخابات کروانے چاہیئے تھے۔
میں ملک سے کسی صورت نہیں بھاگوں گا۔ میرا نام مستقل طور پر ای سی ایل پر ڈال دیں میں نے باہر نہیں جانا۔ پہلے نواز شریف باہر گیا اب اس کی بیٹی بھی باہر چلی گئی بیرون ملک علاج انتہائی مہنگا ہے اور ان کا سارا ٹبر باہر بیٹھا ہوا ہے۔ ان کی جائیدادیں اور ان کے پیسے ملک سے باہر ہیں۔ اگر میں نے نواز شریف اور زرداری کی طرح چوری کی ہوتی تو ڈیل کر کے ملک سے بھاگ گیا ہوتا۔”
#حق_کی_جیت_ہو_گی
She is mother of MNA Haji Imtiaz of PTI. She is nearly 100 years old. Last night the intelligence agencies, PMLN-PPP’s puppet government entered her home, physically removed her from her bedroom, and subjected her to treatment that is both unthinkable and deeply disrespectful to elders.
No society allow such treatment of civilians and such barbarism.
We wish to address the intelligence agencies and the political figures of PML-N and PPP: Where is your sense of decency and respect for human dignity? Is there no line you will not cross?
The nation must stand up for itself, get organized, and peacefully protest, because until there is a ‘Revolution of Justice’ in the country, democracy cannot prevail. To bring about this revolution of justice, everyone must come forward.
This is not an issue of any one person or party; it is a matter of Pakistan’s survival and integrity.
فروری 2024 میں الیکشن کے فورا بعد ایک دن اچانک ن لیگ کےمیڈیا سیل کے لوگوں نے میرے حوالے سے پراپیگنڈا کیا کہ میں نے قاضی فائز عیسی کو مروانے کی کوشش کی ہے اور اسکے لیے مبارک ثانی کیس کو استعمال کیا ہے حالانکہ میرے فرشتوں کو بھی اس معاملے کا علم نہیں تھا۔ پھر مجھے گھر سے اغوا کرکے مختلف کیسوں میں 3 ہفتے تک جیل میں رکھا۔ اور تسلی سے فارم 47 کی حکومت بننے کے بعد چھوڑا۔
اب ایک بار پھر وہی میڈیا سیل نئے پراپیگنڈا کے ساتھ سامنے آیا ہے کہ میں نے طلبہ کو احتجاج پر اکسایا۔ حالانکہ میں نے صرف اس واقعے کو نہ صرف درست رپورٹ کیا بلکہ طلبہ پر ریاستی تشدد کی بھرپور مذمت بھی کی اور آیک آزادانہ انکوائری کمیشن کی تجویز بھی دی۔
اطلاعات کے مطابق ایف آئی کو اس حوالے سے احکامات جاری کر دیئےگئے ہیں اور افسران نے مجھے پھر سے نشانہ بنانے کا فیصلہ بھی کر لیا ہے۔ میری گزشتہ اڑھائی برسوں میں 9 گرفتاریاں ہو چکی ہ��ں پونے 5 ماہ مجھے اغوا بھی رکھا گیا۔
میری رائے میں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت پر بہت دباؤ ہے اور اب اس مکروہ عمل کے دوران ایک بار پھر میری آواز کو دبانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔
یاسمین راشد 75 سال کی عورت اور کینسر سروائیور ہے اسے جیل میں رکھا ہوا ہے، مجھے سبق سکھانے ک��لئے 7 ماہ سے بشریٰ بی بی کو جیل میں رکھا ہوا ہے، مجھے بتایا جا رہا ہے کہ طاقتور کے سامنے کھڑا ہونے کی جرات کیسے کی ؟ یہ مجھے بتا رہے ہیں کہ سائفر کے سامنے کیوں کھڑے ہوئے؟ عمران خان۔۔۔!!!