🚀 3 MILLION ROCKETS 🚀
We’ve hit another milestone with a million more users! Thank you for your activity and support. We’re on the path to achieving even greater things!
Stay tuned for updates ✨
https://t.co/eWpJmFvDmp
@POSTMARTAMKHAN جن درندوں نے یہ کام کیا انکو بھی اسی طرح کاٹ کر ٹکڑے ٹکڑے کر دینا چاہئے اگر ایسا واقع سعودی عرب میں ہوتا تو بالکل اسی طرح طرح سزا دی جاتی
@dtnoorkhan اور یہ طالبان تمہارے کس ابو کی ایجاد ہیں اسکا بتانا بھول گئے
چلو میں بتاتی ہوں یہ تمہارے مشرف ابو کی ایجاد ہیں باقائدہ فنڈگ کی جاتی تھی انکو
خدمت نہیں پنجاب کے عوام کا خون چوسنے والی ڈائن ہو تم خزانے خالی کرنے والے لوگ ہو تم قرضے جو مانگتے پھرتے ہیں بیرون ممالک میں رکھی جائیدادیں بیچ کر پاکستان پے لگائیں تا کہ ہمیں پتہ چلے کہ آپ کو پاکستان سے اور عوام سے پیار ہے حکومت پاکستان پے اور لوٹا ہوا مال سوئیس بینک میں