میں وضو کی حالت میں بیٹھا ہوا ہوں۔ میں کیمرے کی طرف دیکھ کر جھوٹ نہیں بولتا۔ میں ہاتھ میں قلم لے کر بھی جھوٹ نہیں بولتا۔ میاں صاحب جیسا عظیم باس میں نے آج تک نہیں دیکھا۔ جب میں چیئرمین پیمرا تھا تو میاں صاحب میرے باس ہوتے تھے، اور ان جیسا عظیم باس دنیا میں کوئی اور نہیں ہو سکتا!ابصار عالم۔
یے بے شرم صبح، دوپہر اور شام اپنے ولاگز میں جھوٹ بک رہا ہوتا ہے۔
@syedalirezvi2 یہی المیہ ہے اور ہماری ناکامی کی وجہ بھی، جس ملک میں جاہل دولتمند کی عزت اور پڑھے لکھوں کی ناقدری وہاں ناکامی ظلم ناانصافی ہی جنم لیتی ہے، ایک اور بات بھی اگر آپ اگر اردو اسپیکنگ نہ ہوتے پنجابی ہوتے تو لسانی بنیادوں ہر شاید تھوڑی قدر ہو جاتی کیونکہ تعصب بھی ناسور ہے اس ملک میں
@SMRehmaan@DrNaumanNiaz@shoaib100mph ڈاکٹر نعمان کی کیا اوقات ہے شعیب اختر ایک لیجنڈ ہے جسے دنیا جانتی ہے، ڈاکٹر نعمان سے ذیادہ قابل ملک میں ہیں لیکن اسکی طرح فوج جنرل کی اولاد نہیں جن کے لیے راستے اس ملک میں خود بخود بن جاتے ہیں
@s_faisalhussain@RanaAamirilyas@RanaAamirilyas زرا رہنمائی فرمائیں یہ کون بول رہا ہے اور مودی کا نام کون نہیں لے رہا ہے اور کون مودی کا پاکستان میں اسقبال کر رہا ہے جواب دیجیے گا بلاک نہیں کیجیے گا اگر غیر جاندار صحافی کہلانا پسند فرمائیں گے ورنہ ہم تو آپ کو جانتے ہی ہیں شکریہ