*یاد دہانی*
میں اپنے تمام مسلمان بھائی بہنوں کو ایک یاد دہانی کرانا چاہتا ہوں کہ روافض/شیعوں سے خلافت، مسئلہ فدک وغیرہ پر بات کرنےکےبجائے بنیادی عقائد خاص کر "ایمان بالقرآن"، "عقیدہ امامت" وغیرہ پر بات کیجائے. انکا کفر یہیں سےثابت ہوگا انشاءاللہ
#گستاخان_صحابہ_آؤعدالت@HanfiSahab
آپ کو سڑکوں/گلیوں کے علاوہ X (Twitter) پر بھی ایسے کئی جدید طرز کے بھکاری/مانگنے والے مل جائیں گےجو بظاہر پڑھے لکھے معلوم ہونگے لیکن آپ سے بات چیت کرکے مختلف بہانوں سے پیسے بٹورنے کی کوشش کریں گے. ان سے ہوشیار رہیں.
#urdu#Pakistan#Karachi#اردو
@HealthAidltd Hi hope you're fine. Please tell me Is your product pycnogenol halal/permissible for muslims to consume?
Awaiting your prompt response.
Thank you.
آپ کو سڑکوں/گلیوں کے علاوہ X (Twitter) پر بھی ایسے کئی جدید طرز کے بھکاری/مانگنے والے مل جائیں گےجو بظاہر پڑھے لکھے معلوم ہونگے لیکن آپ سے بات چیت کرکے مختلف بہانوں سے پیسے بٹورنے کی کوشش کریں گے. ان سے ہوشیار رہیں.
#urdu#Pakistan#Karachi#ISPR#BabarAzam𓃵 #اردو
کچھ لوگوں کی نظر آپ کے دل اور اخلاق پر جبکہ بعض لوگوں کی نظر آپ کی جیب اور مال پر ہوتی ہے،
پہلی قسم کے لوگ مخلص، سچے اور مشکل وقت میں آپ کا ساتھ دینے والے ہوتے ہیں…
دوسری قسم کے لوگ دوغلے، مفادپرست اور مشکل وقت میں ساتھ چھوڑ دینے والے ہوتے ہیں!!
#urdu#obeekhan#اردو
لوگ کسی کی سادگی سے بھی خوب فائدہ اٹھاتے ہیں، سادگی کو عموماً بیوقوفی سمجھاجاتا ہے، لوگ سادہ طبیعت لوگوں کو دھوکادیتے وقت یہ بھول جاتے ہیں کہ وہ اپنےبھروسے و اعتماد کو تباہ کرکےاپنے ساتھ ساتھ دوسروں کیلئے بھی کتنا برا کررہے ہیں، مگرایسے"ہوشیار"لوگ یہ سمجھتے نہیں ہیں
#obeekhan
اپنے فالوورز بڑھانے یا اپنے tweets کی مقبولیت بڑھانے کیلئے جو مسلمان حضرات سوشل میڈیا پر "خواتین" بنے بیٹھے ہیں وہ ذرا غور کریں کہ کیا وہ غیرشعوری طور پر شیطان کے دوست و ساتھی تو نہیں بن رہے؟ خاص کر وہ جو "لڑکی" بن کر مذہبی اکاؤنٹ چلا رہے ہیں…!!
#obeekhan#urdu#اردو
@OsamahQ1995@aagaahi313 السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب؟
میں نے پیغام اسلام کی تقریباً چاروں ویڈیوز دیکھ لیں. مگر آخری حصے میں حضرت شہیدؒ کا وہ منظر نہیں جو یہاں اپ لوڈ تھا… وہ منظر کس چوتھے حصے کا ہے؟
@ImranRiazKhan اگر کچرے اور غلاظت کے ڈھیر، سڑکوں کی بدحالی، آوارہ کتوں کی بھرمار، سڑکوں پر گٹر کے گندے پانی، چھینا جھپٹی لوٹ مار کو "ترقی" کہتے ہیں تو بالکل انہوں نے اور انکے خاندان نے کراچی کی اس ترقی میں "اہم" کرادر یقیناً ادا کیا ہے… جسکا صلہ بددعاؤں کی صورت میں روزانہ انکو ملتا ہوگا 😑
@Angrej_Official انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ انکی کامل مغفرت فرمائیں، جنت الفردوس اعلی درجات کیساتھ انکا ٹھکانہ بنائیں، آگے کے مراحل انکے لئے آسان فرمائیں، آپ سب کو صبر جمیل اجر جزیل عطا فرمائیں، آمین یا الہ العالمین.
#شیعہ مکاروں نے ساری پاکستان میں مکاری کے دھرنے شروع کئے ھیں اور اپنے آپ کو مظلوم ثابت کرنے کیلئے اور ایرانی زینبیون برگیڈ، مہدی ملیشیا اور حیدری گروپوں اور اسلحہ کو چھپانے کیلئے سب سڑکوں پر نکلیں ھیں۔۔
سب ایک ھو جاؤ۔۔ ورنہ ان شیعیوں کی مکاری کی وجہ سے عنقریب نقصان اٹھاؤ گے۔