Besides drones and other bird views, Google map has also been updated.
Though it’s encouraging for those who are in struggle process since long, but ground reality can be seen areas without built up CDA needs to be developed atleast. @CDAthecapital#werejectcddunduedevcharges
1/2
Today's E-12 Development Update dated 28.04.2026
@CDAthecapital expand development activities in remaining areas, issue the tender of Sub-Sector E-12/4 and #DEVELOP_ENTIRE_E12_ISB
WE WILL SEE....
THE PROMISE OF CURREPTION DEVELOPMENT AUTHORITY 40YEARS PASSED AWAY OUR 3000 ALLOTEES AND PLOT OWNERS DIED KEEPING DREAMS FOR THEIR OWN HOMES FOR FAMILIES
There is no basic infrastructure in residential streets of E-12 Family dream Sector E-12.
@CDAthecapital
1/2
نہ آسمان گرا نہ زمین پھٹی
قصور الہ آباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ
ایف ایس سی کی طالبہ کو اپنے کلاس فیلو سے پیار ہوگیا،
دونوں آپس میں ملنے لگے،
پھر لڑکے نے چالاکی سے نجی لمحات کی ویڈیوز بنا لیں،
بلیک میلنگ کا سلسلہ شروع ہوا!
لڑکا متعدد بار لڑکی کو ویڈیوز دکھا دکھا کر بلیک میل کرتا اور رقم کا مطالبہ کرتا!
لڑکی نے اپنے سونے کے کانٹے دیئے جسے لڑکے نے بیچ کر اپنے لیے موبائل لیا
پھر عیاشیاں کرنے لگا، جب وہ رقم ختم ہوگئی تو مزید رقم کا مطالبہ کیا گیا،
یہ معاملہ جب گھر والوں کے علم میں آتا ہے تو وہ اپنی عزت کو بچانے کے لیے لڑکے کے گھر والوں کے پاس جاتے ہیں
التجا کی جاتی ہے کہ ہماری بیٹی کا رشتہ لے کر ہماری عزت کو بچا لیں
لڑکے کا باپ رشتہ لینے سے انکار کر دیتا ہے
لڑکی کے گھر والے جب مایوس واپس لوٹتے ہیں تو لڑکا پھر بھی باز نہیں آتا،
بار بار پیسوں کو مطالبہ کرتا ہے،
عامر کے مطالبے کے انکار پر اس نے پھر ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکی دی،
جس پر ویڈیو کال کے دوران عامر نے لڑکی سے مطالبہ کیا کہ اگر تمہیں اتنا ہی شوق ہے تو پھر مجھے خود کشی کر کے دکھاؤ،
لڑکی نے اُٹھ کر خود کو پنکھے سے لٹکا دیا اور عامر یہ مناظر ویڈیو پر دیکھتا رہا!
بعد میں بھی عامر لڑکی کو میسج کرتا رہا کہ تم نے اپنا شوق پورا کر لیا؟
جب کہ لڑکی دنیا سے رخصت ہوچکی تھی
جب لڑکی کہ بہن کمرے میں آتی ہے تو وہ دیکھتی ہے کہ اک طرف اسکی بہن پنکھے سے لٹکی ہے جبکہ دوسری جانب موبائل آن ہے
وہ سارا کچھ ریکارڈ کر کے ثبوت میڈیا کو فراہم کردیتی ہے
نوٹ یہ واقعہ 14فروری کو ہوا جبکہ ایف آئی آر 28 فروری کو درج کی گئی
جس میں نہ 302
نہ ہی بلیک میلنگ اور نہ ہی زنا با لجبر یا رضا کی دفعات کو شامل کیا گیا
جب اۤئی پی پیز کے معاہدے ہو رہے تھے، جس میں پیپلزپارٹی اور ن لیگ دونوں ملوث تھے، تو اسوقت اۤپ کو احساس نہیں ہوا کہ اۤگے جا کر کیا مسائل بنیں گے؟ پیپلزپارٹی کے سابق وزیرخزانہ ڈاکٹر مبشر حسن نے بڑی مہم چلائی تھی کہ IPPs کیساتھ جو معاہدے ہو رہے ہیں وہ شفاف نہیں، بہت زیادہ ریٹس دیئے جا رہے ہیں اور ساورن گارنٹیز کل کو اۤپ کے گلے پڑجائیں گی۔ مگر ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے معاہدوں پر دستخط کر دیئے۔ اب سب کے گلے پڑا ہوا ہے: نجم سیٹھی
🧬 A different way to fight cancer — without destroying the body.
Researchers in South Korea are testing a groundbreaking idea in oncology: instead of killing cancer cells, they reprogram them.
Rather than using toxic treatments that attack everything in their path, this approach focuses on restoring cancer cells to a normal state by reactivating genetic pathways that were switched off. 🔬
The goal isn’t destruction — it’s correction.
Cancer cells grow uncontrollably because their internal instructions break down. Scientists believe that by precisely editing gene and protein activity, those cells can be reminded how to behave properly again — slowing or stopping the disease without harming healthy tissue.
Why this matters:
• 🧪 Less collateral damage to the body
• 🧬 Treatments tailored to a patient’s genetics
• ♻️ Potentially lower risk of relapse
• 🩺 Fewer long-term side effects than chemotherapy
This technology is still in testing, but its implications are enormous. If proven safe and effective, it could mark a shift in how medicine understands cancer — not as something that must always be destroyed, but something that can sometimes be reset.
The future of treatment may not be war.
It may be repair.
اگر ایک گھر 300 یونٹ بنا کر واپڈا کو دیتا ہے تو پرانی پالیسی کے مطابق 15ہزار کے بنتے تھے جبکہ نئی پالیسی کے مطابق 3ہزار کے بنیںگےصارف کو 80 فیصد کا نقصان ہو گا
چیئرمین پاکستان سولر ایسوسی ایشن وقاص موسیٰ کا تہلکہ خیز انکشاف
#92newshdplus#pakistan#for#breaking#viral#latest@DrDanish5
Pakistani farmers get just 20-30% of the retail price.
Middlemen pocket the rest.
In India farmers build cooperatives where farmers become members and sell collectively.
For example Amul, a dairy coop in India has 3.6M farmers, 80-85% of consumer price goes back to them.
In 7 years, farmers income increased by 4 time and the total turnover is around $7 billion.
Sahyadri Farms did it for fruits & veggies:
They have 18,000+ farmers, exports to 42 countries with an annual revenue of $232 million.
Pakistan?
30-40% of perishable crops rot before reaching market. 40% of farmers have zero direct market access.
We have 10 million farmers on 52.8M acres.
The talent is there.
The infrastructure isn’t.
Time for farmer-owned co-ops.
Cut the middleman.
Build the chain.
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پاکستانی عوام اور حکومت پاکستان کی جانب سے طارق الرحمٰن کو بنگلہ دیش کے پارلیمانی انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (BNP) کی شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
"بنگلہ دیش کی نئی قیادت کے ساتھ قریبی تعاون کا خواہاں ہوں تاکہ اپنے تاریخی، برادرانہ اور ہمہ جہتی دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنایا جا سکے اور جنوبی ایشیا اور اس سے باہر امن، استحکام اور ترقی کے مشترکہ اہداف کو آگے بڑھایا جا سکے۔"
~وزیراعظم
اب جبکہ ہمارے بنگلہ دیش سے مثالی تعلقات قائم ہوچکے ہیں اور پرو بہاری BNP کی حکومت کنفرم ہے ہمیں سب سے پہلے 55 سال سے حل طلب بہاریوں کا دیرینہ مسئلہ حل کر لینا چاہیے جنکی ابھی بھی بڑی تعداد 1971 سے دونوں ممالک میں stateless افراد بن کر زندگی گزار رہے ہے
🇵🇰🇧🇩 প্রেসিডেন্ট আসিফ আলি জারদারি বিএনপি-র ভূমিধস বিজয়ে তারেক রহমানকে অভিনন্দন জানিয়েছেন এবং বাংলাদেশের জনগণকে সফল ও শান্তিপূর্ণ নির্বাচনের জন্য অভিনন্দন জানিয়েছেন। পাকিস্তান গণতান্ত্রিক অংশীদারিত্ব এবং ভবিষ্যৎ যৌথ অগ্রগতির প্রতি দৃঢ় সমর্থন পুনর্ব্যক্ত করছে। @trahmanbnp
یہ تصویر ایک طنزیہ انداز میں ایک بڑی حقیقت دکھا رہی ہے۔
سامنے کچھ بڑے بزنس مین خوش ہو کر ہنس رہے ہیں اور ان کے ہاتھ میں ایک بڑا سا چیک ہے جس پر لکھا ہے:
Rs. 2,091,000,000,000
Capacity Charges – Paid to IPPs in 2025 Only
یعنی سال 2025 میں صرف "کیپسٹی چارجز" کے نام پر تقریباً 2091 ارب روپے آئی پی پیز کو ادا کیے گئے۔
پس منظر میں ایک عام پاکستانی گھرانہ نظر آ رہا ہے جو اپنے گھر کی چھت پر لگے سولر پینلز کے ساتھ پریشان کھڑا ہے۔ ان کے ہاتھ میں بجلی کا بل ہے اور چہرے پر فکر صاف نظر آ رہی ہے۔
سادہ الفاظ میں یہ تصویر یہ پیغام دے رہی ہے:
ایک طرف عام لوگ مہنگی بجلی اور بلوں سے پریشان ہیں
دوسری طرف پاور پروڈیوسرز کو بھاری رقم ادا کی جا رہی ہے
چاہے بجلی استعمال ہو یا نہ ہو، حکومت کو معاہدے کے مطابق ادائیگی کرنی پڑتی ہے
یہ تصویر جذباتی اور مزاحیہ انداز میں یہ سوال اٹھا رہی ہے کہ آخر یہ سارا بوجھ کون اٹھا رہا ہے؟
عام آدمی۔