سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق عمران خان کی سیکیورٹی اسلام آباد پولیس کو دی گئی تھی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے بعد وہ آرڈر بھی ختم،
اب عمران خان کی ذاتی سیکیورٹی ان کے گرد ہوگی
شان پاکستان عمران خان خیر خیریت سے زمان پارک پہنچ گئے ہیں۔
ہمیں اب @ImranRiazKhan اور @OryaMaqboolJan کے لیے آواز اٹھانی ہے جو حق اور سچ کی آواز بلند کرتے رہے۔
دونوں کو غیر قانونی اور غیر آئینی طریقے کار سے اغوا کیا گیا۔ اور نامعلوم جگہ پر ہیں۔
Imran Riaz Khan must be immediately released, the fascism of this regime against journalists has to end immediately. #عمران_ریاض_خان_کو_رہا_کرو
#FreeImranRiazKhan
#PressInChains
@hrw@UNHumanRights@amnesty@IHRF_English@RSF_inter
ججز وہی اچھے جو اپنی کرسی سے اتر کر ان مجرموں کے قدموں میں آگرے
پچاس روپے کے اسٹامپ پیپر پر خود مواد تحریر کریں جس سے ایک سزا یافتہ مجرم کو صحت کا جھوٹ کی بنیاد بنا کر بیرون ملک فرار کیا جاۓ۔
پھر اسی جج نے بعد میں مجرمہ مریم صفدر کو پاسپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ دیا۔
جو جج قانون کی پاس داری اور قانون پر چلے وہ انکو برے لگتے اور ان کے گھروں کو آگ لگانے کو دھمکیاں دیتے۔
اقتیدار کے بھوکے سیسیلین مافیہ۔
جب ن لیگی شر پسند عناصر کے سربراہ خواجہ سلمان رفیق (خواجہ سعد رفیق کا بھائ) اور ان کے غنڈون نے سرے عام فوج کے حاضر سروس جوان میجر حارس پر بدترین تشدد کر کے بے حال اور بے ہوش کیا اس وقت ملزم شہباز شریف نہ تو خون کے آنسو رویا اور نہ ہی ملزمان کو کڑی سزا دی۔
یہ شرپسند عناصر قانون سے بالاتر ہیں۔
WARNING ⚠️ GRAPHIC CONTENT ⚠️
عدالتوں پر حملے کرنا ن لیگ کا پرانا طریقہ ہے۔ کیا عدالتیں اس ملک کا ادارہ نہیں؟ اس وقت ملزم شہباز کو خون کے آنسو نہیں آۓ۔
ن لیگ کے شر پسند عناصر کئی بار عدالتوں پر حملہ آور ہوۓ ہیں تاکہ دباؤ میں لا کر اپنے من پسند فیصلے کروا سکیں۔
حال ہی میں شر پرند عناصر کی سربراہ فطنہ مریم صفدر اپنے حاواریوں کے ہمراہ نیب کے ادارے پر حملہ آور ہوئ اور املات، اور نیب آفیسرز شدید زخمی ہوۓ۔
فرق آج صرف یہ ہے کہ اب ساری عوام اپنی سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑی ہے اور کھڑی رہے گی۔ اور فطنہ نااہل ن لیگ کے سامنے اپنے اداروں کے لیے ڈھال بن کر کھڑی ہے۔
نشے میں دھت ہو کر لیگی شرپسند عناصر اے عالم لائیکا نے ڈیوٹی کرتے ہوۓ فوجی نوجواوں پر حملہ آور ہوا۔
اس وقت ملزم شہباز شریف کو خون کے آنسو نہیں آۓ۔
کیا اس شرپسند عناصر اے عالم لائیکا کے خلاف سخت کاروائی ہوئ؟
یہ شرپسند عناصر قانون سے بالاتر ہیں؟
شرپسند عناصر کے سربراہ نااہل لیگ کا عدالتوں سے مفرور بھگوڑا مجرم نواز شریف نے فوجی نوجوانوں کو تقریروں میں فوجی قیادت کے خلاف بار بار بغاوت کے لیے اکسایا۔ اس وقت ملزم شہباز شریف خون کے آنسو نہیں رویا۔
کیا کوئ پرچہ، کوئ کاروائ اس مفرور شرپسند عناصر کے خلاف کی گئی؟
کوئ پریس ریلیز جاری کی گئ جس میں ان کو نام لے ��خاطب کیا ہو؟
یہ قانون سے بالاتر ہیں؟
فضل الرحمان عرف ڈیزل بھارت کے اجیت دول کے ساتھ کونسے مذاکرات یا پاکستان کی قومی سلامتی کی میٹنگ کر رہے تھے جس کا اعلامیہ آج تک جاری نہیں ہوا؟
کیا اجیت دول کو اسلام قب��ل کرنے کی دعوت دے رہے تھے؟
کلمہ طیبہ سکھا رہے تھے یا پاکستان کے خلاف اپنی سروسز بیچنے گئے تھے؟
کیا اس وقت ملزم شہباز کے خون کے آنسو نکلے؟
کیا محافظ کو ملک کے سلامتی کے بارے میں کوئ سوال یا خیال آیا؟
یہ شرپسند عناصر قانون سے بالاتر ہیں؟
علامہ اقبال کی بہو جسٹس ناصرہ اقبال کے گھر پر رات کی تاریخی میں ریاستی سرپرستی میں شرپسندعناصر اور پولیس اہلکاروں نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا اور ان کے حراسا کیا گیا۔ اس وقت کسی کو خون کے آنسو نہیں آۓ۔
“جناح ہاؤس” جہاں قائد اعظم نہ کبھی رہے، جو اصل میں کور کمانڈر لاہور کا گھر ہے وہاں حکومتی شرپسند عناصر سادہ لباس میں لوگوں کو اشتعال دلاتے رہے اور حملہ آور ہوۓ۔
کیا کور کمانڈر لاہور کو اس بات کی سزا دی گئی کہ انہوں نے عمران خان کی گرفتاری کی منصوبہ بندی کے وقت مخالفت کی تھی؟
Killing two birds with one stone.
اگر آج قائد اعظم محمد علی جناح زندہ ہوتے تو ان مفاد پرست، اقتیدار کے بھوکے بے غیرتوں نے ان پر بھی ریاست دہشت گردی کی نئی مثالیں قائم کرنی تھی۔
جو غلازت فاطمہ جناح کے ساتھ کی گئی وہ سب تاریخ کا حصہ ہیں۔
جو ان کا ساتھ کیا گیا وہ بھی تاریخ کا حصہ ہے۔
قائداعظم کے آخری چند مہینوں میں جو ان کے ساتھ کیا گیا وہ بھی تاریخ کا حصہ ہے۔
آپ کی پریس ریلیس پڑھی۔ بہت تعجب ہوا۔ سوچا آپ سے دس سوال کر لو۔
۱ قیام پاکستان سے لے کر اب تک کون آپ کے ساتھ شانہ با شانہ کھڑا رہا؟
عوام یا یہ کرپٹ ٹولہ؟
۲ ملک میں دہشت گردی کی لہروں میں کس نے اپنی جانیں اس ملک پر قربان کی؟
عوام، افواج یا اس کرپٹ ٹولے نے؟
۳ آپ کی طاقت کون ہے؟
عوام، عنہ یا یہ کرپٹ ٹولا؟
تو پھر اس کرپٹ ٹولے کو ہم زبردستی مسلط کر کے، ہمیں ان کے سامنے جھکنے کا کیوں کہا جا رہا ہے؟
۴ اس کرپٹ تولے کو مسلط کرنے والے سہولت کاروں سے سوال لیوں نہیں کیا جا رہا؟
۵ مومن کا سجدہ صرف اللّہ کے لیے ہے۔ ہمارا صبر پچھلے سال سے جاری ہے اورآپ کا 24 گھنٹے کے اندر جواب دے گیا؟
۶ آپ آڈیو ریکارڈ کرسکتے ہیں مگر آپ کو یہ نہیں معلوم عوام پر مسلط شدہ کرپٹ ٹولا شرپسند عناصر بھیج کر ملک میں آگ لگا رہا ہے؟
۷ آپ کو شاید سب معلوم ہے مگر کیا کچھ لوگوں کی عنہ پاکستان اور اس عوام سے بڑھ کر ہے؟
۸ عوام آپ کی backbone ہے تو کیا اس کے ساتھ یہ سلوک ہوتے دیکھنا آپ کو منظور ہے؟
۹ آنکھیں پھیر لینے سے کیا زمینی حقائق بدل گئے؟
۱۰ قاضیوں کو ڈرا دھمکا کر کیا نظریہ ضرورت پر مبنی فیصلے آپ کی عنہ کو پورا کر رہے ہیں؟
اگلی پریس ریلیس میں جواب کا منتظر رہونگا۔
شکریہ
@OfficialDGISPR@dgprPaknavy@DGPR_PAF
گورنر پنجاب نے ایمرجنسی آرڈیننس کے تحت اور پنجاب کی غیر قانونی نگران حکومت نے بھی ایمرجنسی قانون کے تحت جو اختیارات پولیس کو دیے ہیں وہ قائد اعظم کے اصولوں اور سوچ کے خلاف ہیں۔
قائد کو بھی معلوم تھا کہ اس طرح کے ایمرجنسی قانون انسانی حقوق کے خلاف ہے جن کا مقصد اختیارا�� کا ناجائز استعمال ہے جو انگریز اپنے مفاد کے لیے مظلوم لوگوں کے خلاف استعمال کرتے تھے۔ آج بھی وہی ہو رہا ہے۔
قائد اعظم کے اصولوں کے خلاف چلنے پر کسی کے خون کے آنسو نکلے؟
جناح کی امّت کی جس طرح پچھلے ایک سال سے تزلیل کی گئ کیا کسی کی غیرت جاگی؟
جناح کے ملک کی صدیوں سے لوٹ مار کی جا رہی ہے، مگر “جناح ہاؤس” جس میں قائد کبھی رہا ہی نہیں اس “عمارت” کی لوٹ مار پر صفہ ماتم بچھ گیا مگر جناح کے ملک کی صدیوں سے لوٹ مار پر مکمل خاموشی؟
جناح کے ملک کو لوٹ مار سے بچانے کے لیے کوئ ایمرجنسی قانون نکالا گیا؟
عمارت کو دنوں میں دوبارہ بنایا بھی جا سکتا ہے مگر امّت، ملک کو نہیں۔
@OfficialDGISPR
Dear @ImranKhanPTI & @ArifAlvi
Pls bring Whistle Blower Act (20% reward) ASAP so that I can start blowing whistles on Badmashia.
20% Remuneration will be invested to empower ppl/talent so Pakistan can embark in Digital, Cognitive, Artificial Intelligence & Machine Learning era