آج چین کے ایک یونیورسٹی میں پشتون اپنے کلچرل اتان کے مواقع پر ایک بڑی سکرین پر عمران خان کی وڈیو لگا کر اتان کرتے ہے
@OfficialShehr#عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
کپتان ہماری ریڈ لائن ہے، لاہور پورے زور و شور سے اٹھ کھڑا ہوا ہے۔
لاہور میں ڈیوس روڈ پر شدید گوریلا کارروائی جاری ہے، سڑکیں بند ہیں اور عوام سڑکوں پر ہیں۔
عمران خان کی جان اور صحت کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
قوم ایک واضح پیغام دے رہی ہے: عمران خان کو فوری طور پر رہا کرو۔
#مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک
#KhanNeedsUrgentTreatment
پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری امریکہ میں اوبر چلا رہا ہے۔ یہ وہ شفافیت اور ایمانداری ہے جس کا عمران خان نے وعدہ کیا تھا۔۔۔ بس ثابت ہوا اصل مسئلہ ان لوگوں کے ایمانداری سے تھا @QasimKhanSuri
🫡
بریکینگ نیوز 🚨
سہیل آفریدی کا DG کو women university سے پیغام 🛑
تمھارا خواب ہوسکتا, پختونخوا کی خواتین کبھی بھی غاروں میں ��ہیں جائیں گی!!
ان بہنوں کا بھائی یہاں کھڑا ہے 🔥🔥🔥👏
#ہر_سال_لیڈر_صرف_عمران_خان
یہ سال سیکھن�� کا سال تھا؛ میں نے مشکلات کے خلاف اکیلے کھڑا ہونا سیکھا۔ جن لوگوں پر آپ بھروسا کرتے ہیں وہ مشکل وقت میں آپ کے ساتھ کھڑے نہیں ہوتے، اور مدد وہاں سے آتی ہے جہاں آپ کو کم سے کم امید ہوتی ہے۔ میں نے اپنے ملک میں موجود درد کو محسوس کیا، یہ جانا کہ صرف حق کے لیے کھڑے ہونے کا فیصلہ آپ کی زندگی کو کس قدر مشکل بنا دیتا ہے۔ میں نے دیکھا کہ قانون کس طرح طاقتوروں کے حق میں کام کرتا ہے۔ میں بجلی کے بغیر جینے کی عادی ہو گئ اور ہر دوسرے دن دی جانے والی دھمکیوں کی بھی۔ میں سائبر بُلنگ اور حکام کی جانب سے میری فریاد نا سننے کی عادی ہو گی۔ میں نے کرائے کے ٹرولز کی جانب سے مسلط کی گئی ذہنی اذیت کو برداشت کرنا سیکھا۔ میں پولیس کے اچانک دروازہ کھٹکھٹانے اور غیر معمولی اوقات میں چھاپوں کی عادی ہو گی اس سال نے مجھے جذباتی صدمے کے ساتھ جینا اور زندہ رہنا سکھایا
Human Rights Council of Pakistan stands with Sheher Bano.
The abduction of her mother on 8 May 2025, continued threats, six months without electricity, and attempts to shut down their school/home reflect a grave pattern of intimidation and collective punishment.
Silencing her by forcing her account offline is unacceptable. We demand immediate protection, restoration of basic rights, and accountability.
#HumanRightsCouncilOfPakistan #WeStandWithSheherBano #HumanRights #EndEnforcedDisappearances
#ProtectWomen #RightToEducation #StopHarassment
A personal plea to @elonmusk
My two sons have not been allowed to see or speak to their father Imran Khan who has been held unlawfully (acc to the UN) for 22 months of solitary confinement.
X is the only place left where we can still tell the world he is a political prisoner without basic human rights.
Yet every time I post about him, the reach inside Pakistan (and often globally) is throttled to almost zero.
You promised free speech, not “speech but no one hears it”.
Please fix the visibility filtering on my account so we can get the message out! @MarioNawfal
ہماری پارٹی کی چھوٹی بچی شیر بانو کے ٹوئیٹر اکاؤنٹ کو بند کردیا گیا ہے.
پہلے ان کی ماں کا اغوا، مسلسل دھمکیاں، یزیدی عورت مریم نواز نےچھ ماہ سے بجلی بند رکھی۔ سکول, گھر کو بند کرنے کی کوششیں،ڈرانے کی کوشش کی گئی.
ہماری یہ چھوٹی سی بچی آپ کے نواز شریف سے زیادہ بہادر نکلی ہے۔
”اڈیالہ جیل کے باہر رات زبردست گزری، عمران خان کیلئے ہمارے جتنے بھی دن رات گزرتے ہیں وہ زبردست گزرتے ہیں۔ صرف 1 رات نہیں عمران خان نے ہماری ٹریننگ یہاں 100 راتیں گزارنے کی بھی کر رکھی ہے۔“ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی
میرے والد کو گرفتار ہوئے 845 دن ہو چکے ہیں۔ پچھلے چھ ہف��وں سے انہیں مکمل بے خبری کے ماحول میں ڈیتھ سیل میں تنہا رکھا گیا ہے۔ ان کی بہنوں کو ہر ملاقات سے روک دیا گیا ہے حالانکہ عدالت کے واضح احکامات موجود ہیں۔ کوئی فون کال نہیں، کوئی ملاقات نہیں اور زندگی کی کوئی خبر نہیں۔ میں اور میرا بھائی اپنے والد سے کسی قسم کا رابطہ نہیں کر سکے۔
یہ مکمل اندھیرا کسی حفاظتی پروٹوکول کا حصہ نہیں۔ یہ ایک جان بوجھ کر کی گئی کوشش ہے تاکہ ان کی حالت کو چھپایا جائے اور ہمارے خاندان کو یہ نہ معلوم ہو سکے کہ وہ محفوظ ہیں یا نہیں۔
واضح رہے کہ پاکستانی حکومت اور اس کے آقاؤں کو میرے والد کی حفاظت اور اس غیر انسانی تنہائی کے ہر نتیجے کی قانونی، اخلاقی اور بین الاقوامی سطح پر مکمل ذمہ داری اٹھانا ہوگی۔
میں عالمی برادری، بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں اور ہر جمہوری آواز سے اپیل کرتا ہوں کہ فوری مداخلت کریں۔ زندگی کی تصدیق کا مطالبہ کریں، عدا��ت کے احکامات کے مطابق رسائی یقینی بنائیں، اس غیر انسانی تنہائی کو ختم کریں اور پاکستان کے سب سے مقبول سیاسی رہنما کی رہائی کا مطالبہ کریں جنہیں صرف سیاسی وجوہات کی بنا پر قید رکھا گیا ہے۔