From Washington, D.C., the call for justice is about to begin.
Pakistani Americans are gathering outside the U.S. Capitol to stand for democracy, human rights, the rule of law, and the release of Imran Khan.
If you’re in the area, it’s time to head to the venue.
Join us at Upper Senate Park, U.S. Capitol Grounds, Washington, DC.
#PTIUSAProtest
#FreeImranKhan
اس سے بڑی انسانوں کی اور رزق کی تذلیل کیا ہو سکتی ہے اپ یہی تقسیم انتہائی احترام سے کر سکتے ہیں جس سے لوگوں کی عزت نفس مجروح نا ہو
بچوں کو کیا سبق مل رہا ہوگا کہ ہم نے لوگوں میں رزق تقسیم کرنا ہے یا پھینکنا ہے
تلاش گمشدہ
حفصہ نور بعمر 3 سال سکنہ حیدر آباد ٹاؤن، آج شام سے چکیاں چوک سے لاپتہ ہے جس کسی نے بھی اس کو دیکھا ہو یا اس کے بارے علم ہو وہ 15 یا ذیل نمبر پر اطلاع دیں شکریہ
انسپکٹر ذیشان اقبال ایس ایچ او جھال چکیاں 03009601141
@sargodhapolice
@AdilBaxai@ImranKhanPTI@PTIofficial اس لیڈر شپ پر بھروسا کرنا کہ یہ ایوان میں آکر ان کی رہائ کی کوشش کریں گے ۔۔۔۔ لیکن وہ تو کرسیوں کے پیارے نکلے ۔۔۔نا عوام کے ساتھ کھڑے ہوۓ نا خان کے ساتھ
اس کا جواب یہ ہے کہ اپ نظام عدل کو فعال بنائیں ایسے قوانین بنائیں کہ چند دنوں میں عدالتیں ایسے کیسز میں انصاف مہیا کریں۔دنیا کا کوئی بھی قانون ، آئین ماورائے قانون قتل کی اجازت نہیں دیتا ۔۔ جج قاضی اسی لیے ہوتے ہیں کہ وہ انصاف کر سکیں ۔۔عدلیہ اور پولیس کو مضبوط کریں ۔۔نا کہ ماورائے قانون اقدامات ❗
سورۃ البقرہ 2:267
"اور جو ناپاک اور گھٹیا چیزیں ہیں، انہیں (اللہ کی راہ میں) دینے کا ارادہ نہ کرو، حالانکہ اگر وہی چیزیں تمہیں دی جائیں تو تم خود بھی انہیں آنکھیں بند کیے بغیر قبول نہ کرو۔"
پیغام:
یہ آیت ہمیں نہایت مضبوط انداز میں یاد دلاتی ہے کہ جو کچھ ہم اللہ کی راہ میں خرچ کریں، وہ بہترین، پاکیزہ اور باعزت معیار کا ہونا چاہیے۔ افسوس کہ اکثر ہم دوسروں کو گھٹیا، پرانی یا غیر معیاری چیزیں دے دیتے ہیں، پھر بھی ان سے شکرگزاری کی توقع رکھتے ہیں، بلکہ بعض اوقات اسے ان پر اپنا احسان بھی سمجھتے ہیں۔
یہ رویہ دراصل تکبر اور احساسِ برتری کی ایک شکل ہے، جس میں ہم کمزور یا کم وسائل رکھنے والے افراد کو وہ عزت اور احترام نہیں دیتے جس کے وہ حق دار ہیں۔ اس کے برعکس، جب معاملہ کسی بااثر یا اعلیٰ سماجی حیثیت رکھنے والے شخص کا ہو تو ہم اسے بہترین معیار، خوبصورت انداز اور مکمل توجہ کے ساتھ پیش کرتے ہیں۔
میری رائے میں، استعمال شدہ (Second-hand) اشیاء بھی ضرور دی جا سکتی ہیں، لیکن بہتر ہے کہ انہیں براہِ راست کسی ضرورت مند کو دینے کے بجائے فلاحی یا خیراتی اداروں کے ذریعے پہنچایا جائے، تاکہ وہ مناسب جانچ کے بعد انہیں ایسے افراد تک پہنچائیں جو واقعی ان سے فائدہ اٹھا سکیں، اور ضرورت مند کی عزتِ نفس بھی مجروح نہ ہو۔
واقعہ کربلا ظلم اور حق کے درمیان میں ایک ایسی لکیر کھینچ گیا ہے جہاں پر حق والے تا قیامت حسین کے ساتھ رہیں گے ۔۔۔۔ اور ظالم اور متکبر کی پہچان یزید ہو گا
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
ڈی پی او نے ہمیں بریفننگ دی۔ پولیس ہمارے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ ہمیں حکومت اور اداروں سے امید ہے کہ یہ ہمیں انصاف دلائیں گے۔
منتہا زہرا کے چچا کا والد اور دیگر رشتے داروں کی موجودگی پولیس کاکردگی پر اظہار اطمینان
@sargodhapolice@OfficialDPRPP