آج جو پارٹیاں حکومت کے اقدام کو غیر آئینی قرار دے رہی ہیں وہ اپنے اپنے دور حکومت میں آئین کو گھر کی لونڈی بنا کر رکھتی ہیں۔ انہوں نے آئین کی وہ شقیں جن سے عوام کو بنیادی صحولیات فراہم کرنے کے بارے میں ہیں وہ بلکل نظر انداز کرتے رہے ہیں وہ آج کس منہ سے آئین کے چیمپین بن رہے ہیں۔

عمران خان صاحب کو پہلے ہی بتا دیا تھا کہ جن لوگوں کو آپ نفیس سمجھ رہے ہیں یہ آپکو ایسے مقام پر لے جا کر پیٹھ پر چھرا مارینگے جب آپکو انکی سب سے زیادہ ضرورت ہوگی۔ انکو ہم سے بہتر کوئی نہیں جانتا یہ حکومت کے بغیر نہیں رہ سکتے۔ چار سال وزارتوں کے م��ے لئیے اور آخر میں قوم کو بیچ دیا۔
"ایم کیوایم کا اپوزیشن سے معاہدہ"مہاجربرائے فروخت" معاہدہ ہے،یم کیو ایم والے صرف وزارتوں کے مزے اڑائیں گے" ۔مصطفیٰ کمال۔۔ ایم کیوایم نے کراچی کیلئے کچھ حاصل نہیں ��یا؟ مصطفیٰ کمال نے بتادیا
#MQMP #NoConfidenceMotion #MustafaKamal @KamalPSP
https://t.co/Qn8RJulMYb
پیپلزپارٹی نے سندھ کو آصف زرداری کی جاگیر بنا دیا، سندھ کو سندھودیش نہیں بنانے دیں گے، لوگ مر رہے ہیں، سڑکوں پر آنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، اب سڑکوں پر اپنے فیصلے کرائیں گے، مصطفیٰ کمال
#DunyaUpdates#DunyaNews#RoznamaDunya
10 محرم کے بعد سڑکوں پر نکلیں گے، پیپلزپارٹی نے غیرمنتخب رکن کو ایڈمنسٹریٹر تعینات کر دیا، آخری سانس اور خون کے آخری قطرے تک لڑائی لڑیں گے، مصطفیٰ کمال
#DunyaUpdates#DunyaNews