@Saminakhan4000 Dealer masti kar raha hay... Aap ke car kisi or ko thama de ho ge. Company kay Official number pay complaint register karrain. Or follow up karrain. Mil jae gi.
NET METERING WAS NOT ABOUT FAIRNESS.
Net metering was introduced because the government failed to fix a broken power system and needed people to invest their own money to generate electricity. Citizens solved a crisis the state could not.
Yes, many countries are moving to net billing but they are doing it after fixing theft, losses and expensive power contracts. Pakistan is doing it while those problems remain untouched.
The real unfairness is not rooftop solar. The real unfairness is forcing consumers to pay for inefficiency, bad contracts and decades of policy failures.
They're robbing us in broad daylight and calling it "policy."
Pakistan's salaried class paid Rs. 600 BILLION in taxes last year.
Electricity companies lost Rs. 213 BILLION.
Do the math—1/3rd of YOUR salary tax is going straight into covering these losses.
And what happened when people tried to escape this mess by installing solar panels? The government slashed net metering benefits. Because why let people find solutions when you can just squeeze more money out of them, right?
Here's what nobody's asking: Why aren't these losses being fixed?
Why is it always easier to tax the struggling middle class than to hold inefficient institutions accountable?
We work hard. We pay our taxes. We deserve a system that works FOR us, not AGAINST us.
It's time to demand better. Share if you agree. 📷
Its Urgent 🚨
Patient( young girl) is in critical condition and needs blood group (A+) at Gangaram Hospital, Lahore.
Appreciate your help
For contact
0300 6991849 (Maqsood)
تہجد کا حیرت انگیز تعارف :
کیا آپ کو معلوم ہے فرض نمازوں اور قیام اللیل میں کیا فرق ہے ؟
سب سے زیادہ تحقیق جو میں نے قیام اللیل کے متعلق کی ہے ، اس سے آپ کے تن بدن میں رونگھ��ے کھڑے ہو جائیں گے۔
میری خواہش ہو گی کہ آپ سب اس تحریر کو آخر تک لازمی پڑھیں ۔
یہ "دعوت کا کارڈ" ہے
(رب العالمین)کی طرف سے۔
مجھے رات کے آخری حصے کی نماز (قیام اللیل)نے تعجب میں مبتلا کر دیا!
اور میں نے اس میں پایا کہ:
- فرض نمازوں کی ندا بشر ہی لگاتے ہیں ، جبکہ قیام اللیل کی ندا رب العالمین لگاتے ہیں ۔
- فرض نمازوں کی ندا ہر شخص سنتا ہے ، جبکہ قیام اللیل کی ندا بعض لوگ ہی محسوس کرتے ہیں ۔
- فرض نمازوں کی ندا
(حي على الصلاة ،حي على الفلاح) ہے ۔
جبکہ قیام اللیل کی ندا
( ھل من سائل فأعطیہ....)
ہے کوئی سوال کرنے والا میں اسے عطا کر دوں ؟
- فرض نمازیں تمام مسلمانوں پر فرض ہیں ��
جبکہ قیام اللیل صرف اللہ کے چُنے ہوئے مؤمن ہی ادا کرتے ہیں ۔
- فرض نمازیں بعض لوگوں کی دکھاوے کی نظر ہو جاتی ہیں ۔
جبکہ قیام اللیل چھپ کر اورصرف اللہ کی رضا کے لیے ادا کی جاتی ہے ۔
- فرض نمازوں کو ادا کرتے وقت مسلمان د��یاوی سوچوں میں مگن اور شیطانی وسوسوں میں مبتلا رہتا ہے ۔
جبکہ قیام اللیل میں مؤمن دنیا سے منقطع اور آخرت کی فکر میں مگن ہو جاتا ہے ۔
۔ فرض نمازوں میں مسلمان مسجد میں دوسروں سے ملاقات میں مشغول ہو جاتا ہے ،
جبکہ قیام اللیل میں مؤمن اللہ سے ملاقات کا شرف اور اس سے کلام اور سوال کا متلاشی رہتا ہے ۔
- فرض نمازوں میں دعا قبول ہونے کا علم نہیں ۔
جبکہ قیام اللیل میں اللہ نے خود اپنے بندوں سے دعا کی قبولیت کا وعدہ کیا ہے ۔
- آخر میں
قیام اللیل اس خوش نصیب کو حاصل ہوتی ہے جس سے اللہ کلام کرنا چاہتا ہو،اور اسکے ھم وغم سننا چاہتا ہو ،کیونکہ وہ اپنے اس مؤمن بندے کے سب سے زیادہ ق��یب ہوتا ہے ۔
پس خوش قسمت ہے وہ شخص جس نے اللہ ذوالجلال والاکرام کی طرف سے بھیجا گیا دعوت نامہ کارڈ کی صورت میں حاصل کیا اور اس کے سامنے بیٹھ کر باتیں کیں اور اس سے
مناجات کی لذتیں حاصل کیں۔
جب آپ رات کے آخری پہر اندھیروں میں اپنے مالک الملک کے سامنے پیش ہوں تو بچوں والا اخلاق اپنائیں ۔
کہ جب بچہ کوئی چیز مانگتا ہے تو نہ ملنے پر وہ روتا ہے ، یہاں تک کہ حاصل کر لیتا ہے ۔ پس آپ بھی اپنے رب سے بچوں کی طرح مانگیں ۔
اپنے ساتھ دوسروں کو بھی ترغیب دیں ۔ تاکہ دوسروں کے عمل کا آپ کو بھی پورا اجر ملے ۔
عربی عبارت سے منقول ترجمہ
♥️ *فضول کاموں سے بہتر چیز !*
*رسولﷺ نے فرمایا : کیا تم میں سے کوئی شخص اس بات سے عاجز ہے کہ ہر روز ایک ہزار نیکیاں کمائے؟ آپ کے ساتھ بیٹھے ہوئے لوگوں میں سے ایک نے پوچھا ہم میں سے کوئی شخص ایک ہزار نیکیاں کس طرح کما سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا : وہ سو بار سبحان الله (اللہ پاک ہے) کہے ۔اس کے لیے ہزار نیکیاں لکھ دی جائیں گی اور اس کے ہزار گناہ مٹا دئیے جائیں گے۔*
📗 *صحیح مسلم 6852*
@Sobiafbhatti Your connection with Allah is the key, however u can do that. Tuwakal on Allah do wonders. I have tried giving my worries to Allah, it works every times. He listens and hold us dear to him and He likes it when we turn to him for the help and comfort.