رہنما ن لیگ شیخ روحیل:
میری رائے میں نواز شریف اپنی خرابی صحت کی وجہ سے وزیر اعظم نہیں بنے۔ لیکن اگر وہ یہ بات انتخابی مہم کے دوران بتا دیتے کہ میں وزیر اعظم نہیں بن سکتا تو یہ بڑا blunder ہوتا۔
اب وہ علاج کی غرض سے باہر جانا چاہیں تو کوئ پابندئ نہیں ہے۔ ہر انسان کی کوشش ہوتی ہے کہ جس معالج سے پہلے علاج کرایا ہے اسی معالج کو جاری رکھے۔
#11thHour
پاکستان میں نئی ٹیلی کام نیٹ ورک نے آتے ہی 123 روپے میں 20 GB دینے کا اعلان کر دیا*
موبی لنک ، زونگ ، یوفون اور ٹیلی نار کو شدید نقصان ہونے کا خدشہ
14 اگست کو ONIC ٹیلی کام نیٹورک پاکستان میں اپنی سروس کا آغاز کرنے جارہا ہے۔
ملتان خبریں میڈیا گروپ کے زیر اہتمام الخدمت فاؤنڈیشن اور ریلوے کے تعاون سے مشترکہ 2 روزہ میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں رننگ سٹاف پولیس اہکاروں ریلوے ملازمین سمیت شہریوں کے مختلف بیماریوں کے حوالے فری ٹیسٹ کیے گئے جانتے ہیں وسیم بابر کی اس رپورٹ میں
#khabrainmediagroup
وزیر اعظم کی گورنر ہاؤس لاہور میں تقریب کے لئے DGPR کی طرف سے صحافیوں کو اسپیشل request آئی کہ پلیز تشریف لائیں۔ جانے والوں میں اعظم چوھدری بھی تھے جنہوں نے میڈیا پر پابندیوں سے متعلق سخت سوال پوچھا اور اگلے روز PTV پر نوکری سے نکالے گئے۔ کیا زبردست جمہوریت رائج ہے وطن عزیز میں۔