ABC News (Australia)
South Asia correspondent Rachel Clayton reported on the protests in Pakistan-administered Kashmir, highlighting alleged deaths of dozens (local reports citing 90+) and the ongoing strict internet and media blackout.
#RightsMovementAJK
پاکستان سے آزاد کشمیر جانے والی خوراک بردار ٹرکیں، آزاد پتن پل کے سامنے روک دی گئی ہیں۔ پولیس والوں کا کہنا ہے کہ ہمیں فوج کی طرف سے حکم ہے کہ ایک کلو راشن بھی آزاد کشمیر نہ پہنچے۔
اتنا ظلم تو بھارت نے بھی مقبوضہ کشمیر میں نہیں کیا۔
اور یہ کوئی امدادی سامان نہیں ہے، یہ آزاد کشمیر کے لوگوں کا اپنے پیسوں سے خریدا ہوا سامان ہے۔
لعنت ہو اس غدار اور جابر فوج پر۔
In Muzaffarabad, this person claimed that he is associated with the BBC, he recorded footage of a civilian being shot.
Where is that footage now?
Why has it still not been released to the world?
The public deserves to see the truth. Hiding such evidence only protects the perpetrators.
@BBCWorld@BBCNews@BBCUrdu
#RightsMovementAJK
بریکنگ 🚨
انٹرنیشنل میڈیا Al Jazeera TV کا PTI پر تشدد کی ڈاکومنٹری جاری!!
کل لاہور میں, مریم عاصم ریجیم نے PTI احتجاج پر تشدد کیا, انٹرنیشنل میڈیا پوری دنیا کو دیکھا رہا ہے!
This video is from Indian-administered Kashmir (IoK).
On both sides of Kashmir, innocent Kashmiris continue to suffer. The United Nations has remained unable to resolve this issue for 78 years. How much longer will the people of Kashmir have to wait for their rights?
@UN
As former Pakistani PM Imran Khan marks three years in jail, his family, political party and a prominent international rights group have condemned his solitary detention and demanded a restoration of his constitutional rights.
Read more: https://t.co/y1VWN1uyKB
تحریک انصاف کے خلاف لاہور میں کریک ڈاؤن کے دوران پولیس نے آج ٹی وی کے کورٹ رپورٹر ناطق ریحان کو بدترین تشدد کرتے گرفتار کرلیا۔۔۔ مریم صفدر جانتی ہے اسے عوام شدید ناپسند کرتے ہیں اور اسے لاہور یا پنجاب کے کسی شہر سے ووٹ نہیں ملے، تو بدلہ لینا تو بنتا ہے۔
Thanks @AJEnglish for this very well detailed fact based reporting and real information also Kamal Haider and team we acknowledge the professional risk and determination required to bring these facts
ہم پاکستانیوں کے ذہن اور دل ودماغ جرنیلوں نے اپنی کہانیاں سنا سنا کے کچھ اس طرح کے بنا دئیے ہوے ہیں کہ ہمیں BBC یا الجزیرہ کی اس طرح کی اسٹوری پاکستان کے خلاف ایک سازش لگتی ہے! عمران خان کی جرات اور اصول پہ اسٹینڈ اور قربانی کی وجہ سے کچھ فیصد لوگوں کے دماغ کھل گئے ہیں! انھیں اندازہ ہے کہ درحقیقت مغربی ذرائع ابلاغ پاکستان کے اندر کے ظلم پہ بہت ہی کم توجہ دیتے ہیں! اور اس طرح کی اکا دکا اسٹوری اسوقت چھپتی ہے جب حالات بہت ہی خراب ہوتے ہیں!
مگر مجھ شک ہے، کہ آج بھی بہت بڑی تعداد میں پاکستانی ایسے ہونگے جنھیں لگے گا، کہ BBC مسلم دنیا کی واحد جوہری طاقت کے خلاف سازش کر رہی ہے، اور اس کے پیچھے ھندوستان اور اسرائیل ہیں! صرف چار سال پہلے اپریل ۲۰۲۲ تک شاہد میں بھی انھی مظلوم گدھوں میں شامل تھا! اور اس ٹویٹ کے نیچے آنے والے کمنٹس سے آپ کو اندازہ ہو گا کہ گدھوں کی ابھی بھی کوئی کمی نہیں ہے! ایک آدھ اگر لاہور کے چڑیا گھر سے آذاد ہو بھی جاے تو چوھدری نظام دین کے نظام جبر اور چوتیاپے کو کوئی فرق نہیں پڑتا! ISPR ہر چار مہینے میں ہزاروں اور گدھے Internship Program کے ذریعے پیدا کر دیتا ہے! اب آپ ان گدھوں کی نیچے کمنٹس پڑھیں! اور دیوار سے ٹکریں ماریں!
جنرل باجوہ بزدل جھوٹا تو تھا ہی لیکن انتہا کا کرپٹ اور راشی انسان تھا
باجوہ جب آرمی چیف تھا تو دوران ملازمت اس نے بیوی اور بہو کو کرپشن پر لگا دیا، باجوہ کی بیوی عائشہ امجد نے 2.5 ارب روپیہ لوٹا جنرل باجوہ کی بہو ماہنور شادی کے دوسرے ہفتے ارب پتی بن گئی
Rawalakot Pakistani security forces are using live fire against civilians. Human rights organizations, where are you? Please pay attention to Kashmir and investigate the situation.
@amnestyusa@AJEnglish@BBCWorld#rawalakot
کالے دانتوں والا یہ بدبودار شخص کشمیریوں کے حوالے سے انتہائی غلیظ گفتگو کر رہا ہے مریم نواز کا کہنا ہے کہ میرا دادا، میری ماں، میرا باپ کشمیری اور میں کشمیر کی بیٹی ہوں کیا مریم نواز اس کے خلاف پیکا لاگو کرے گی
@MaryamNSharif