Urgent request for support regarding our pending Turkey visas.
Our team, 4Thrives Walee, officially qualified for the PUBG MOBILE Global Championship (PMGC), which will be held in Turkey. We submitted our visa applications on 2 November, but they are still pending. Our participation is now at risk, with a deadline of 16 November.
We sincerely request @TC_IslamabadBE@ineziroglu@GovtofPakistan , @ForeignOfficePk , @MohsinnaqviC42, the Turkish Embassy in Pakistan to kindly look into this matter and assist us in obtaining our visas in time to represent Pakistan on the global stage. 🇵🇰 #Visafor4T
At least 20 people have been killed in Pakistan-administered Kashmir after security forces fired guns and tear gas at people protesting over regional elections.
Al Jazeera's Kamal Hyder reports.
ایئر پورٹ پر اوور سیز پاکستانی سے نامناسب رویہ اور رشوت کا مطالبہ
میرا نام محمد ارشد ہے اور میں گزشتہ 16 سال سے یورپ میں مقیم ہوں۔ میں 11 مئی 2026 کو فلائٹ PK-750 کے ذریعے پاکستان آیا تھا۔ میری واپسی کی فلائٹ PK-749 مورخہ 21 جون 2026 کو تھی۔
میں تقریباً 9:00 بجے ایئرپورٹ پہنچا۔ اندر داخل ہوتے ہی میری ملاقات ایک افسر جناب ارشد خالد سے ہوئی۔ انہوں نے مجھے بتایا کہ میں لیٹ ہو چکا ہوں اور مجھ سے انتہائی غیر مہذب اور نامناسب انداز میں بات کی۔( جیسا کہ تصویر میں بھی ان کا انداز دیکھا جا سکتا ہے) حالانکہ میرے پہنچنے کے بعد بھی کئی دوسرے مسافروں کی بورڈنگ جاری تھی اور وہ میرے بعد ایئرپورٹ میں داخل ہوئے تھے۔
میں نے مؤدبانہ طور پر انہیں بتایا کہ میری فلائٹ کا مقررہ وقت 11:45 بجے تھا اور اس وقت صرف 9:00 بجے تھے۔ بظاہر فلائٹ کے وقت میں ایک گھنٹے کی تبدیلی کی گئی تھی، لیکن مجھے اس تبدیلی کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی تھی۔
اس کے باوجود جناب ارشد خالد بار بار یہ کہتے رہے کہ میں لیٹ ہوں اور مجھے فلائٹ میں سوار ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی لیکن پھر 20 ہزار مانگ لیئے جس پر جب میں نے رقم دینے سے انکار کیا تو انہوں نے مجھے بورڈنگ کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ اور کہا کہ 20 ہزار کے بغیر سوچنا بھی مت
میں نے کئی منٹ تک انہیں سمجھانے کی کوشش کی لیکن وہ نہ مانا اور میں سفر نہ کر سکا، میرا ٹکٹ ضائع ہو گیا، اور مجھے پورے دن شدید ذہنی اذیت، پریشانی اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔
میں گزشتہ 16 سال سے یورپ میں مقیم ہوں اور میرے پاس تمام ضروری سفری دستاویزات موجود ہیں۔ ایک فرد کے غیر مناسب رویے کی وجہ سے مجھے مالی نقصان اور شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
مجھے امید ہے کہ اس معاملے کی مکمل تحقیقات اور انکوائری کر کے مناسب کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔اوور سیز پاکستانی
محمد ارشد
ٹکٹ نمبر: 2142431511028
@khurram143 چوقوعہ کے روز بھی اس نے حق مہر میں دیئے گئے طلائی زیورات کی واپسی کا مطالبہ کیا نہ ملنے ہر تشدد کیا اور پھر اپنی چپل جوتی میں پانی ڈالکر اسے پلایا دھمکیاں دیں جسکا پولیس تھانہ دائرہ دین پناہ نے مقدمہ درج کرلیا ہے مگر 3 دن گزرنے کے باوجود ملزم گرفتار نہ ہوسکا ہے
@khurram143 کوٹ ادو کے نواحی چک نمبر144 ایم ایل میں پیش آیا جہاں حسننین نامی شخص کی شادی اقراء بی بی سے ہوئی تھی اور 2 تولے طلائی زیورات حق مہر میں دیئے تھے جو وہ شادی کے بعد واپس مانگتا تھا نہ ملنے ہر بیوی پر تشدد کرتا تھا
@khurram143
@blazingKAUSTAV@ali0753908@GongR1ght Ap ne lagta hai COVID ke baad se cricket dekhna shuru kiya hai.
He was Travis Head before Travis Head.
2019 World Cup SF Player of the Match.
PSL mein 145*.
PSL stats: 38 matches, avg 36, strike rate 146.5.
Ipl stats 21 matches 32 Avg 138.6 SR
@Jandanaala According to the Laws of Cricket, when a ball is replaced due to ball tampering (unfairly changing the condition of the ball), the batsman at the wicket chooses the replacement ball, not the fielding team or the umpires!
اس لڑکے کے والد کو دن دیہاڑے قتل کر دیا گیا ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ملزمان قتل کرنے کے بعد کتنے آرام سے پیدل جا رہے یہ لڑکا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور سی سی ڈی سے انصاف کی اپیل کر رہا