money, clear skin, & good grades
money, clear skin, & good grades
money, clear skin, & good grades
money, clear skin, & good grades
money, clear skin, & good grades
money, clear skin, & good grades
money, clear skin, & good grades
money, clear skin, & good grades
عید کے دن کراچی کے چڑیا گھر میں موجود ہتھنی نور جہان کی موت کی خبر آئی تو اپنا بچپن آنکھوں کے سامنے گھوم گیا۔ شاید ہی کوئی عید ہو جب لاہور کے چڑیا گھر میں سوزی نامی ہتھنی کو نہ دیکھا ہو۔ لاہور اور اطراف میں اپنا بچپن گزارنے والے کس کس انسان کو سوزی یاد ہے؟؟ 🐘
#EidMubarak