اللہ رسول کا نام پر جہاد کرنے کا ڈھونگ رچانے والی عاصم من��ر کی فوج ترکی کے پارلمٹرین سلجوق اوزداغ کے ہاتھوں ذلیل ہوتے ہوئے !
امریکہ حماس اور حزب اللہ کو کمزور کرنے کے بعد اب حوثیوں کو بھی ختم کرنا چاہتا ہے۔ امریکہ اور سعودی عرب جو کام خود نہیں کر سکے، اب وہ پاکستان سے کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ پاکستان کی معاشی مجبوریوں کو استعمال کرتے ہوئے اسے ایک ایسے دفاعی معاہدے میں شامل کیا جا رہا ہے جس کے اصل مقاصد کچھ اور ہیں۔
اگر یہ واقعی فلسطین اور مسلم ممالک کے دفاع کا معاہدہ ہے تو فلسطین اس کا حصہ کیوں نہیں؟ حکمران جماعت کے ارکان بھی اس معاہدے کے خطرات سے واقف ہیں۔
جھوٹ بولنا پاکستان کے جنرلز کی اعلیٰ خصوصیات ہیں، جب منہ کھولتے ہیں جھوٹ بولتے ہیں صبح کو جھوٹ بولتے ہیں شام کو جھوٹ بولتے ہیں رات کو جھوٹ بولتے ہیں، سوتے جھوٹ، اٹھتے جھوٹ، کھڑے جھوٹ، بیٹھے جھوٹ، ریٹائرمنٹ کے بعد جھوٹ! ڈاکٹر معید پیر زادہ
جب انسان زندگی کے سب سے بڑے دھوکے اور کرب سے گزرتا ہے، تو بعض اوقات خاموشی شور مچانے سے زیادہ طاقتور ہوتی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ کہانی ایک ایسے ہی شخص کی ہے جس نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو بیوفائی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔
لیکن اس کا ردِ عمل ہنگامہ آرائی یا شور شرابہ نہیں تھا؛ اس نے خاموشی سے سب کچھ سجا، بیوی کے ساتھ ایک آخری سیلفی لی ۔ شاید اپنی ٹوٹی ہوئی دنیا اور اس رشتے کی آخری یادگار کے طور پر اور بنا کچھ کہے ہمیشہ کے لیے وہاں سے نکل گیا۔ یہ خاموشی انسان کے اندرونی کرب، عزتِ نفس اور زندگی میں چپ چاپ آگے بڑھ جانے کے فلسفے کو بہت گہرائی سے بیان کرتی ہے۔
🚨🚨ایمرجنسی ایمرجنسی ایمرجنسی🚨🚨
مولانا فضل الرحمان پختون خواہ کے ہر بچے کو بتا رہا ہے کہ گورنر راج کے خلاف صرف میں کھڑا ہوں تحریک انصاف کے وزیر مشیر غائب ہے
یعنی اسٹیبلشمنٹ نے PTI ووٹ توڑنے کے لیے مولانا کو میدان میں اتارا ہے سہولت کاری شفیع جان گوہر اسد قیصر لوگ کر رہے ہیں
🚨🚨 بریکینگ نیوز : اسداللہ خان کی بڑی خبر,!!🔥🛑
میری خبر کیمطابق, عمران خان نے ملاقات کے دوران بیرسٹر س��مان صفدر سے کہا کہ آپ مجھے چھوڑو, میرے ساتھ جو ہونا ہے ۔ وہ ہو جائے گا ۔ میرے لئے کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ لیکن بشریٰ بی بی تکلیف میں ہیں ۔ ان کی آنکھیں خراب ہیں ۔ آپ انہیں یہاں سے نکالو ۔ اور ان کا علاج ہونا چاہئے۔, اسداللہ خان 🚨
A 5-year-old called 911 in the middle of the night because there was a monster under his brother’s bed.
So Nico grabbed his Nerf gun and called for backup.
When the officer arrived, Nico described a black monster with big teeth making scratching noises.
The officer crouched down and asked:
“Should we call the SWAT team… or handle it ourselves?”
Nico chose “me and you.”
That’s when the officer casually revealed he was already on the SWAT team.
Nico led the way down the hallway, Nerf gun ready.
And there really WAS something creepy under the bed - a scary Halloween toy that had fallen underneath and was making noises.
The officer didn’t laugh at him.
He told Nico it looked scary enough to startle him too, removed the “monster,” and made sure everything was safe.
Then he went back to his cruiser, returned with a SWAT challenge coin, and made Nico an honorary member of the team.
His only advice for the next monster emergency?
Wake Mom and Dad first.
Somewhere tonight, one little boy is sleeping easier knowing he has SWAT backup.
~ Peach
میری والدہ عمران خان کو کبھی بھی پتنگ خریدنے کے لئے پیسے نہیں دیتی تھی، عمران خان بچپن میں بہنوں سے ہمیشہ کہتا تھا کہ میں "ٹائیگر" ہوں
علیمہ خان کی ایک پرانی انٹرویو 🔥
عمران خان نے پوری قوم کو بتایا تھا کہ جنرل باجوہ نے کیسے دھوکے دیے، مگر افسوس، جس شخص پر اعتماد کرکے اپنی پارٹی اس کے سپرد کی، وہی آج تمام حقائق بھلا کر باجوہ کے ساتھ بغل گیر ہے۔ دشمن سے لڑنا تو دور، یہاں تو اپنے ہی اعتبار کا جنازہ نکال رہے ہیں۔
تقریباً 48 گھنٹے پہلے میں نے خبر دی کہ سپیکر KP بابر سلیم سواتی کو سینے میں شدید درد (ممکنا ہارٹ اٹیک ) کی وجہ سے CMH میں لایا گیا۔
مجال ہے اس خبر پر کسی نے کوئی ٹوئیٹ کیا ہو۔ کیونکہ سپیکر کا کوئی گروپ نہیں ہے۔ گروپ ہوتا تو طوفان مچا ہوتا۔
میرا سوال ہے کیا سپیکر KP ہمارا حصہ نہیں ؟ کیا اس کے لئے آواز اٹھانا ہمارا فرض نہیں۔
اب انہی گروپوں کے کئی مہرے اس ٹاپک کو تبدیل کریں گے اور حقیقت کو نظر انداز
احد خان اپنی دلیر کی وجہ سے چھایا ہؤا ہے!!
کل جس دلیل ہے ساتھ کھل کر بولا ہے,
کل سے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہا ہے!!
عمران خان کے خاندان کا ہر فرد بہادری اور ذہانت ان لوگو پر تمام ہے!!♥️🔥
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا بڑا انکشاف 🔥🔥
کے پی کے پولیس طارق آفریدی کے گھر جاتی ہے اور انہیں قتل کر دیتی ہے ۔ والد نے کہا کہ میرے سامنے میرے بیٹے کو قتل کیا گیا۔ اب آپ کو سمجھ آ جانی چاہیے کہ یہ معاملہ مریم نواز کا نہیں ہے۔ اس کے پیچھے عاصم منیر کی سوچ ہے۔