سی ایم @MaryamNSharif آپ نے بتایا ہی نہیں ،اچانک شاپنگ کرنے چلی گئیں،یہی بات مجھے بہت پسند ہے عام لوگوں کی طرح ان میں رہنا پسند کرتی ہیں،
ویسے کیا کیا لیا؟؟
اتنے ورکرز زخمی اور شہید ہوگئے اور کسی ایم این اے ایم پی اے اور مارچ کی قیادت کرنے والے رہنماؤں کو آنچ تک نہیں آئی اسکا مطلب ہے وہ سارے ڈیل پر یقین رکھتے ہیں اور پارٹی ورکرز اور عمران خان اپنی طاقت پر یقین رکھتے
#Islamabad_Massacre
شام ہوتے ہی مین کنٹینر کا ساؤنڈ سسٹم اور لائٹس کیوں بند کردی گئیں؟
ساؤنڈ سسٹم اور روشنی نہ ہونے کے باعث مکمل اندھیرے میں عوام کو ہدایات جاری ہوئیں نہ کوئی رہنمائی فراہم کی گئی۔
ہم نے ساری شام کنٹینر پر روشنی اور آواز کے چلانے کی درخواست کی، لیکن ہدایت دینے والے لوگوں کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا۔
اگر پچیس کروڑ لوگوں کی تقدیر کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے وسائل اور لاؤ لشکر کےساتھ لائے گئے پچیس ھزار لوگوں نے کرنا ہے تو یہ تماشہ آخری نہیں ہے۔
پھر کوئی حکومت چاہے فارم 45 پر آئے یا فارم 50 پر آئے، یہ تماشہ لگا رہے گا۔
اگر پچیس ھزار لوگوں نے اس ملک کی تقدیر کا فیصلہ کرنا ہے تو پھر اربوں روپے خرچ کر کے الیکشن کرانے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔
جو زیادہ پرتشدد ھجوم لانے کی سکت رکھتا ہو اسے حکومت دے دیں۔ باقی لوگ اطاعت کریں۔
ہمارے پٹھان بھائی کو بس بلے بلے واہ واہ اور تھوڑی سی کمر پر تھپکی چاہیے۔وہ تھپکی امریکہ افغانستان میں دے، فوج دے،ٹی ٹی پی دے، عمران خان دے یا اب بشری صاحبہ دے، اس کے بعد ہمارے یہ بہادر بھائی جان لینے اور دینے سے گریز نہیں کرتے۔
لگتا ہے پاکستان میں باقی قومیں اتنی جلدی عالمی،سول ملٹری یا خان کی تھپکی یا چکر میں نہیں آتیں یا ان میں اس غیرت کی کمی ہے جس کی بشری صاحبہ کو اپنے آبائی صوبے پنجاب میں تلاش تھی نہیں ملی تو انہوں نے خیبرپختخواہ کا رخ کیا۔
کیا واقعی ہمارے معصوم پٹھان کو کوئی بھی نعرہ دے کر باقی قوموں کی نسبت لڑائی دنگے فساد کے لیے ورغلانا آسان ہے۔ بس کوئی بھی کمر ٹھوک دے، ایک پیار بھری تھپکی دے کر کہے چڑھ جا بیٹا سولی پر رام بھلا کرے گا۔😎
کسی نا کسی طریقہ سے نفرت کا اظہار کرنا ہوگا ۔ووٹ کا ذریعہ لوگ ان سے نفرت کا اظہار کرتے ہیں پر وہ قبول نہیں کیا جارہا اور اسٹیبلشمنٹ اپنی رائے لوگوں پر تھوپتی ہیں ۔
I strongly condemn this physical threat to our senior and respectable member of the Cabinet, Khawaja Asif. Such brutish behaviour is unbecoming of any civilised society. Openly threatening a politically motivated knife attack reflects criminal intent and must be condemned by all and the whoever is responsible must be caught and punished by the local authorities.
Congratulations to @MahrangBaloch_ on being recognized by @TIME as one of the top 100 emerging leaders of 2024.
This recognition is well deserved for her all efforts and contributions.
She represents a powerful voice not just for the Baloch, but for all suppressed and voiceless people.