「ME 730」: Real Impact I’ve started earning daily unconditional basic Income and helping more people do the same. Create your impact with us and win up to $20,000 in rewards! Join here:... Read more:
https://t.co/8YBpC1KDOf
@saleemspeaks2 قصور والا واقعہ تو یاد ھوگاکچھ بھی نہیں ھو سکا کیونکہ اسکے پیچھے بڑے سیاسی نام تھے۔پورا پاکستان ایسے گند سے لتھڑا ھوا ھے۔ریکارڈ اور ثبوت والی فائلیں جنکے پاس ہیں تو سوال یہ پیدا ھوتا ھے کہ آخر کیوں نہیں وہ انکے خلاف کاروائی کرتے؟کیا اپنے مفادات کیلئے فائلیں بنا کر رکھی ھوئی ہیں؟
@MariaBalochPK 😢💔
اکیلا رہنے والوں کا ناجانے کب وقت آجائے یہ کوئی نہیں جانتا۔
دنیا میں بزرگوں کے علاؤہ بھی کئی لوگ ہیں جو اکیلے رہتے ہیں۔
اپنوں کے ھوتے ھوئے بھی،دوست احباب کے ھوتے ھوئے بھی،اکیلے رہتے ہیں۔کوئی بھی ایسا نہیں ھوتا جو روز خیر خبر پُوچھے۔یقیناً مشکل اور پھٹیک لگتا ھوگا حال پُوچھنا
@wahreh1 زندگی کے پَل بعض اوقات ایسی کروٹ لیتے ہیں کہ انسان دیکھتا رہ جاتا ھے کہ یہ کیا ھوگیا۔ مالک مکان سے کرایہ دار بن کر دھکے کھاتا رہتا ھے۔
وہ انسان انتہائی کم ظرف ھوتے ہیں جو نیکی کا بدلہ بہت بُرا دیتے ہیں۔ اچھے ظرف والوں کیلئے بھی مشکلات پیدا کر دیتے ہیں۔
افسوس
میں نے ڈائری کے آخری صفحے پہ لکھ دیا
"آج بہت دُھوپ تھی"
تاکہ آنے والے برسوں میں
جب کوئی اسے پڑھے
تو اسے انداذہ ہو
کہ میں کتنی شدت سے چھاؤں ڈھونڈ رہا تھا
@hi03708476 دونوں ۔
ویسے اللّہ پاک کی پیدا کی ھوئی اور انسانی ھاتھوں سے بنی ھوئی کھانے کی ھر چیز پسند ھے۔ شکر الحمداللہ ۔
ویسے کئی سالوں سے روزانہ ھوٹلز کا کھانا نصیب ھورہا ھے۔ شکر ادا کریں جنکو ھر وقت گھریلو کھانا نصیب ھوتا ھے۔
@sami_amna98279 سالگرہ کی بہت بہت مبارک ھو مس آمنہ، اللّہ پاک اپکو ڈھیر ساری خوشیاں نصیب کرے صحت مند زندگی کیساتھ ۔ آمین ثم آمین ۔
تحفہ بہت اچھا ھے اللہ تعالیٰ نصیب کرے۔ آمین ثم آمین
@malihajavaiddar@mansoorlaughs ملتان میں سرعام پھانسی دی گئی تھی اور پانچ سال تک ملتان میں کوئی قتل تک نہیں ھوا۔
اندرون شہر ملتان کے قصائی قتل و غارت میں انتہائی بدنام ہیں، انکی ساری ایکڑی نکل گئی تھی۔ اور اب قانون کو قابو کرلیا ھے تو بہت مظالم ھو رہے ہیں۔
میں ابھی بھی اسلامی سزاؤں کے حق میں ھوں۔
@sami_amna98279 جو اچھا لگے اس کیساتھ اچھا پیش آؤ اور پھر تھوڑی سی غلطی ھونے کی دیر ھوتی ھے وہ شخص ایسے بدلتا ھے کہ حیراں کر دیتا ھے۔
حساس لوگوں کو لوگوں سے کم اور مختصر تعلق رکھنا چاھئے۔
90 سالہ بابا جی جنت پہنچے، حوروں کی خوبصورتی دیکھ کر رونے لگے۔..
ایک حور نے پوچھا، رو کیوں رہے ہو؟ ؟
انہوں نے کہا، واک ، ایکسرسائز ،اور متوازن غذا کے چکر میں نہ پڑتا.....
تو کب کا یہاں پہنچ چکا ہوتا۔...
😉 😂