بلوچستان تربت میں آج چھ مز��ور BLA نے قتل کر دئیے ہیں اور جسے SHO لیکر بلوچستان جانا چائیے تھا جس نے نظام کے تین تین عہدے قبضہ کر رکھے ہیں وہ بتا رہا ہے نظام تباہ ہو چکا ہے سبحان اللہ
وزیرِداخلہ بن کر کشمیر پر پریس کانفرنس کرنا تھی موصوف وزیر منصوبہ بندی بن گے 🤡
ٹھنڈے پانی سے پٹّیاں کر دی ہیں، اترے گا تو نہیں لیکن ڈاکٹر محسن نقوی کے بیانات کے بعد پٹواریوں کے ریاست کے مامے بننے والے پاگل پن کے گردن توڑ بخار کو کچھ دن نہ سہی چند گھنٹے ضرور آرام رہے گا۔
سسٹم کے باپ ہیں، میاں صاحب محسن نقوی کو بلا کر استعفی لے لیں۔ سمجھ نہیں آتی اتنے نالائق آدمی کو برداشت کیوں کیا جا رہا ہے جبکہ ایک ایک ووٹ اصلی اور ایک نمبر ہے، عوامی حمایت بھی عروج پر ہے، فوج بھی تابع فرمان و مطیع ہے، فتنہ بھی اندر ہے، دنیا بھی سفارتکاری سے اپنی یار ہے۔
کل خلاصہ یہ ہے کہ جس کارکردگی پر اندھ بھگت اور کدّو مرشد گھنگھرو پہنے ناچ ناچ کر اپنے ٹخنے اور آنگن دونوں لہولہان کر چکے ہیں، لگتا ہے کہ اس کارکردگی کے حوالے سےابّو فیلڈ مارشل نے نامہ بر کے ذریعے "لاؤڈ اینڈ کلئیر" پراگریس رپورٹ بھجوائی ہے کہ۔۔۔ یار۔۔۔ کوئی خاص مزہ نہیں آیا۔۔۔
تقریبآ پانچ گھنٹے گزر گئے ہیں۔
لون لیگ کی حکومت نے اپنے ہی وزیر داخلہ کی اپنی ہی حکومت پہ چارج شیٹ کا کوئی جواب نہیں دیا۔
😂😂😂😂
کرسی ہے جنازہ تو نہیں ۔۔ وغیرہ وغیرہ
@CMShehbaz@TararAttaullah@pmln_org
“This system has failed!” No shit, Sir! You’re Interior Minister + Senator + Part-time Foreign Minister + Full-time PCB Chairman + Shadow Chief Minister + Media Channel Owner + Quasi-Ambassador to the US + Special Liaison for Pakistan to Mojtaba Khamenei. The system is resting on your very capable shoulders, Sir!
نوجوانوں کو آپ نوجوان کہہ لیں یا کاکروچ وہ میرٹ پر روزگار اور اپنا حق مانگ رہے ہیں ۔ سیاستدان ناکام ہوئے ہیں ۔ انکو کوئ وظیفہ یا لیپ ٹاپ/ٹیب نہیں چاہئیں ۔ یہ سسٹم ناکام ہوا ہے ۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کا ذو معنی خطاب ۔
In early 1945, Japanese forces on Ramree Island in the Bay of Bengal were being pressed hard by British Royal Marines.
When asked to surrender they refused, with thousand or so of them fleeing into a mangrove swamp for a night retreat. Knowing about the saltwater crocodiles, the Royal Marines didn’t pursue, but instead held position outside the swamp.
Through the night they could hear screams, gunshots and the crunching and splashing as hundreds of Japanese soldiers were picked off in the dark and devoured by the 15-20 foot long crocodiles. Of the thousand men that entered the swamp, only 480 survived in one of the largest mass crocodile attacks in history.
The AJK situation is a top example of mishandling and mismanagement. The PPP-N fighting it out politically is a sad side show at best and at worst a stupid attempt to create temporary distraction from the real issue. Media and information blackout has compounded the crisis. Never thought we would witness such a sorry state of affairs. Terrible.
This is a beautiful speech from Agha on what it means to win your first cap for Pakistan. The struggle that’s come before, the struggle that will inevitably come after, all of it made bearable by this occasion, which never comes again.
بھارت میں ڈیم بھرتا ہے۔ وہ سپل وے کھول دیتے ہیں اور یہاں خبر چلائی جاتی ھے کہ بھارت نے آبی جارحیت کر دی۔ بھائی جب ڈیم بھر گیا ہے تو وہ کیا ڈیم تڑوا کر تباھی کروا لیں؟ سپل کھولنے کیلئیے ہوتے ہیں انہوں نے کھول دئیے آپ بتائیے آپ نے اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے کیا تیاری کی ہے؟ کوئی ڈیم بنایا ہے کہ جب فالتو پانی آئے تو ڈیم بھر جائے؟ کوئی سیلابی نہریں بنائی ہیں؟ کیا آپ کا کام صرف عیاشی اور سیر سپاٹے کے لیے جہاز خریدنا ھے اور بیرون ملک بینک بھرنا ھے یا پھر دریائ زمین پر سوسائٹیاں بنانا رہ گیا ہے؟