@Haqeeqat_TV Poor approach. Pakistan 🇵🇰 main Danda he dena parta hy teak kerna ky liya . Already ek video kafi thi app ky liya phir camera lay kr aa gay hain
یہ وہ کشمیری مسلمان لڑکی ہے جس نے امریکہ کے سپر کمپیوٹر سے زیادہ تیزی سے ریاضی کا حساب حل کرکے دنیا کو حیران کردیا ہے۔ رفتار پر توجہ دیں۔_*🤷🏻♂️🆚 حیرت انگیز۔: ویڈیو میں بچی کی ہاتھوں کی انگلیوں کو ہوا میں اوپر ہی اوپر اعداد کی جمع، تفریق، ضرب و تقسیم کے جس تیزی سے اشاروں سے ہر سوال کا بلکل صحیح جواب دینا کمپیوٹر میں سوال فیڈ کرنے پھر جواب نکالنے سے کہیں ذیادہ جلدی سے حاصل جواب بتانا اپنی مثال آپ ھے!!! آگے ضرور شیئر کریں تاکہ نئی نسل کو اس حیرت انگیز کامیابی سے روشناس کرایا جاسکے، دیکھیں اللہ کی قدرت جو انسان کو کمپیوٹر سے بھی تیز دماغ سے نوازا ھے اسی کو کہتے ہیں محنت اور اس کے پیچے بھی ایک فرض شناس استاد اور عظیم والدین کی دعائیں شامل حال ہوں گیں، سبحان اللہ !!!
واٹس ایپ پر ملا اب اصلی ہے نقلی ہے آپ بتائیں