”پہلے DG ISPR نے اور آج طلال چوہدری نے بھی پریس کانفرنس کی کہ پی ٹی آئی کے لوگوں پر حملے نہیں ہو رہے ، یہ کس قسم کا بیانیہ بنا رہے ہیں؟ ہمیں زبردستی اُن کے نشانے پر ڈالا جا رہا ہے۔ یہ گیم ہمارے لیے سیٹ کی جا رہی ہے۔ یہ چاہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کے لوگ شہید ہوں۔ یہ چاہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کے ایم این ایز اور وزراء پر حملہ ہو۔
پی ٹی آئی کے لوگ دہشتگردی کی جنگ میں پہلے بھی شہید ہوئے ہیں اور آج بھی ہمارا تحصیل صدر شہید ہو گیا ہے،“ @ShafiJanPTI
یہودی کارڈ
عورت کارڈ
مذہب کارڈ
قومیت کارڈ
چوہدری سرور
علیم خان
جہانگیر ترین
فیض حمید
فرح گوگی
شاہد آفریدی
اقرار الحسن
ریحام خان
طیبہ گل
عائشہ گلالئی
مصطفی کمال
جواد احمد
ملک ریاض
مفتی سعید
خاور مانیکا
فیض الحسن چوہان
محمود خان
پرویز خٹک
محسن داوڑ
فوجی پریس کانفرنس
جبری پرس کانفرنس
توشہ خانہ
آڈیوز لیک
ویڈیو لیک
ممنوع فنڈنگ
چودہ پارٹیاں
عدم اعتماد
سینکڑوں کیس
قاتلانہ حملے
گھر پر حملے
ذاتی حملے
نکاح پر حملے
عدت کیس
خاور مانیکا
قید تنہائی
ملٹری کورٹس
9 مئی
سیاسی گرفتاریاں
میڈیا پر پابندیاں
نام پر پابندی
تصویر پر پابندی
کاغذات نامزدگی چھیننا
الیکشن پر پابندی
بلا چھیننا
الیکشن وٹوں کے ڈبوں کی چوری
مینڈیٹ پر قبضہ
25 مئی
26 نومبر
قتل عام
اغوا گردی
لاٹھی گردی
غنڈہ گردی
امریکی دھمکیاں
پھانسی کی دھمکی
آئین میں تبدیلیاں
قانون میں تبدیلیاں
26 آئینی ترمیم
27 آئینی ترمیم
883 دن جیل
اور 90 فیصد نام نہاد صحافیوں کے تجربے ملا کر خان کے سامنے سب خاک ہوگئے -
اور آج بھی میرا کپتان
میرا لیڈر
مقبولیت کی بلندیوں پر ہے
مورخ لکھے گا
ایک عمران خان نے
سارے نظام کو ننگا کر گیا
بیشک!
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
تیس منٹ کا فاصلہ پانچ گھنٹوں میں طے کر کے اب ہم مزار قائد کے قریب ہیں۔ عمران خان کے چاہنے والوں نے ہر لمحہ ہمارا ساتھ دیا اور گاڑی کی رفتار کو اپنے جنون کے تابع رکھا۔
اسٹیبلشمنٹ کی بی جماعت پیپلز پارٹی کا اصلی چہرہ، سندھ پولیس پر امن پی ٹی آئی کارکنان پر کراچی کے مختلف علاقوں میں بدترین لاٹھی چارج کر رہی ہے، فسطائیت اور اندھا دہند طاقت کے استعمال کو ساڑھے تین سال ہو گئے ہیں انشاء اللہ سود سمیت واپسی ہوگی۔
#جلسہ_تو_ہوگا
پنجاب فارنزک لیب نے سہیل آفریدی کی جس تصویر کو 9 مئی کی تصویر ‘ثابت’ کیا ہے وہ تصویر سہیل آفریدی نے 16 مارچ 2023 کو اپنے اکاؤنٹ سے شیئر کی تھی۔ اگر فارنزک لیب کی یہ کارکردگی ہے تو ملک کا اللہ ہی حافظ ہے۔
میرا نام زورین خان نظامانی ہے، میں قیصر خان نظامانی اور فضیلہ قاضی کا بیٹا ہوں، میرا وہی آرٹیکل اصل ہے جو ویب سائیٹ سے ہٹایا گیا، آرٹیکل میں میرا پیغام یہی تھا کہ ہر چیز پر سوال اٹھائیں کیونکہ سوال اٹھانا آپ کا حق ہے۔
#ItsOver