جمائمہ نے طلاق کے لیے جس نفسیاتی کونسلر ڈاکٹر میتھیو ہیوئس کو ہائر کیا تھا اس نے عمران نیازی کی اصلیت کھول دی
ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ یہ شخص خود پسند ہے، اپنی غلطی کبھی نہیں مانتا، اپنے گناہ دوسروں پر ڈالتا ہے اور جب اس کو بتایا جائے کہ تم غلط ہو تو غصے سے باؤلہ ہو جاتا ہے۔
اور ناظرین فرزند جڑانوالہ طلال چوہدری کی راتی کوئی نہیں جمیا اور موصوف نے انتہائی چالاکی اور ہوشیاری سے ایک ہی تیر سے دو شکار کردئیے ہیں
پنکی چاہے لاھور کی ہو چاہے کراچی کی اور منشیات فروشی اور منڈیوں کے ہیرے بیچنے والی پنکیاں اب نہیں بچیں گی
جب آپ کہتے ہیں کہ میں اپنی فوج بنا کر ریاست پر حملہ کروں گا
جب آپ کہتے ہیں کہ میں پاکستان کے بجائے افغانیوں کا ساتھ دوں گا
تو اپ اس ریاست کے نمک حرام ہیں
ناظرین سردار ایاز صادق نے اچکزئی کی تہہ لگادی ہے
حکومتین عوام کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرتی ھیں لیکن پاکستان میں حکومتیں اربوں کھربوں منافع کماکر حکومت کو ٹکے برابر کا ٹیکس دینے والی کمپنیز کے مفادات کا تحفظ کرتی ھیں۔ملاحظہ ھو اگر کوئی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کسی کی پرائیویٹ پراپرٹی پر اپنے آلات لگانا چاھے تو پراپرٹی مالک کو ھر حال میں اس کمپنی کی بات ماننی پڑے گی اگر وہ ایسا نہیں کرتا تو اس پر پانچ کروڑ کا جرمانہ ھوگا۔واہ
ہم نے اس ملک کو ایٹمی طاقت بنایا اور آپ نے نک دا کوکا اور چوکوں چوراہوں میں ٹھمکے دیئے
اور ناظرین فرزند گوجرانوالہ اظہر قیوم ناہرا نے عمران احمد خان نیازی کی 22 سالہ جدوجہد کو 22 سیکنڈ میں کوزے میں بند کردیا
اظہر قیوم آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
مولوی صاحب نے خطبہ میں کہا
کہ آپکی بیویاں سارا دن کی تھکی ہوتی ہیں اگر وہ سو جائیں اور آپکو انکے قرب کی حاجت ہو تو انتہای شفقت کے ساتھ جگایا کریں
حاضرین نے پوچھا مولانا صاحب طریقہ بھی
آپ ہی بتا دیں کہ کیسے جگایا جائے
فرمایا کہ اگر بیوی سو جائے تو آپ ایک کپڑا گیلا لیں
اور اسکے پاوں پر آرام سے پھیریں ۔۔
اگر وہ گہری نیند میں نہ ہوئی تو جاگ جائیگی ۔۔ اور اگر نہ جاگے
تو آپ لوگ بھی درگزر فرما لیا کریں ۔۔
اب یہ خطبہ لاوڈ سپیکر پر تھا جسکو پورا گاوں سن رہا تھا
اس رات مولانا کو گھر جانے میں کافی وقت لگ گیا گھر پہنچے تو بیوی سو چکی تھی مولانا نے کپڑا گیلا کیا اور بیوی کے پاوں پر لگایا
بیوی نے بند آنکھوں کے ساتھ رومانٹک موڈ میں کہا
حضرت خیر ہے ! آج اتنے رومانٹک ہیں کہ دوسری بار جگانے آگئے
مولانا نے سٹپٹا کر کہا " کیا مطلب ؟ میں تو ابھی گھر پہنچا ہوں"
بیوی بولی "اب اتنے بھی بھولے نہ بنیں ۔۔ پہلے بھی گیلا کپڑا لگا کر جگایا اور محبت فرمائی تھی اور اب پھر گیلی ٹاکی لئے کھڑے ہیں
مولانا نے مسجد کی جانب دوڑ لگا دی اور اسپیکر میں بولے پینڈ والیو میرے خطبے تے نہ رہنا اپنیاں بیویاں نوں اپنے طریقے نال جگانا کوئی کنجر پنڈ وچ گیلی ٹاکی لے کر گھوم ریا جے۔۔۔۔سالا