اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس کا جج شاہ رخ ارجمنداسلام آبادہائیکورٹ کا جج بن گیا۔جلدہمایوں دلاور اور رضوان عباسی پر بھی قسمت مہربان ہو گی۔
اس نظام میں جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس بابر ستار،جسٹس محسن اختر کیانی ،جسٹس منصور علی شاہ کی جگہ نہیں۔یہاں غیر جانبداری نہیں تابعداری معیار ہے
اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے الیکشن میں کے صدر کے عہدے پر مبینہ طور پر 9 ووٹوں سے ہارنے والے اور پھر بیلٹ باکس غائب ہونے کے بعد 250 ووٹوں سے کامیاب قرار پانے والے ایڈوکیٹ واجد گیلانی جوڈیشل کمیشن میں بظاہر آٹھ ووٹوں کی حمایت سے بھی محروم تھے جس باعث انکا نام نئے ججوں کی فہرست میں شامل نہیں۔ ایم جے ٹی وی کو ایک زیرِ نظر انٹرویو میں انہوں نے دعوہ کیا تھا کہ اُنکی نظر فور بائی فور ہے اور ٹانگیں بھی فور بائی فور اور اس لئیے وہ جج نننے کے مکمل طور پر اہل ہیں۔ مگر لگتا ہے کہ جوڈیشل کمیشن میں اکثریت اراکین کی نظر چھ بائی چھ تھی اور انہوں نے کسی کچے راستے پر اپنی فور بائی فور ٹانگیں چلانے کی بجائے پکی سڑک کے سفر کا انتخاب کیا۔
عمران خان کو سزاسنانے والا جج بھی ہائیکورٹ کا جسٹس بن گیا
عمران خان کے خلاف کیس لڑنے والا وکیل بھی ہائیکورٹ کا جسٹس بن گیا۔۔
عمران خان کی بہنوں سے ملاقات کو سیکیورٹی تھریٹ کہنے والا ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد بھی اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس بن گیا۔۔
ایسا جسٹس کبھی دیکھا نہ سنا🙂🙂
حکومت دو منٹ میں مولانا کے خلاف ایف آئی آر کے حق میں ہو جائے گی، اصل میں فوج اس حق میں نہیں اگر ہوتی تو اب تک پرویز رشید تک نے مائیک میں منہ دے کر مولانا کو گالیاں دینا تھیں۔
ہم پاگل ہیں، فوج پاگل نہیں۔
نوٹ: کم فہم ناسمجھ بچگانہ ذہنوں کے لیے - جتنے ہم پاگل ہیں فوج اتنی پاگل نہیں۔
Under what mandate and law is this officer making a video and on top of it, publishing it? And in doing so, creating a traffic jam
Who assigned him this role of a moral policeman, if at all his allegations are true, is another question?
Please enlighten us
@NHMPofficial
26 ویں اور 27 ویں ترمیم کے تحت پیدا ہونے والی عدلیہ نے ملک میں ایک اور نئی عدالت کی تجویز دے دی ۔۔
اتنے اس ملک میں کارخانے نہیں بن رہے جتنی تھوک کے حساب سے عدالتیں بن رہی ہیں ۔ویسے بھی انصاف کی بھلے کمی ہو جائے، عدالتوں کی کمی ہرگز نہیں ہونی چاہیے🙂
میں دبئی جاتا ہوں تو ٹیکسی والا عموماً پاکستانی پٹھان ہوتا ہے سب سے پہلے تو وہ یہ پوچھتا ہے کہ عمران خان کب باہر آ رہا ہے پھر کرایہ بھی نہیں لیتا میں زبردستی دیتا ہوں ! مفتاح اسماعیل ۔۔
نواز شریف خود کو بادشاہ سمجھتا تھا۔ وزیراعظم بننے کے بعد اس نے مجھ سے کہا، “تم نے مجھے ایک دفعہ ایک گھنٹہ انتظار کروایا تھا۔”
مجیب شامی اور حفیظ اللہ نیازی مجھ سے ملنے آئے۔ ایک گھنٹہ باتیں کرنے کے بعد مجیب شامی نے کہا، “میں تو بھول ہی گیا کہ نواز شریف بھی ساتھ ہے۔”
اس میں قصور اُن کا تھا، میرا نہیں! جاوید ہاشمی۔
جب جنرل ضیاء بھارت گئے تو انہوں نے بھارتی صدر گیانی ذیل سنگھ سے نواز شریف کا تعارف کرایا۔ ذیل سنگھ نے نواز شریف سے ان کا محلہ پوچھا۔ محلے کا نام سن کر ذیل سنگھ نے کہا کہ نواز شریف کے دادا مخصوص بازار میں، جہاں نوابوں کی تفریح گاہ تھی، پھول بیچا کرتے تھے!شمشاد احمد خان۔