آج ہم نے زندگی میں پہلی مرتبہ ایک ایسا منظر دیکھا جب ایک وزیر رانا مشہود تقریب میں گھنٹہ پہلے آئے اور تقریب کے چیف گیسٹ راجہ کبیر صاحب لیٹ آئے!
ایک سوشل میڈیا ورکر کو اتنی عزت زندگی میں پہلی مرتبہ ملتے دیکھی ہے!
راجہ کبیر @kabeerraja786 صاحب کو اسلام آباد میں خوش آمدید
سویڈن میں بغیر سیٹ بیلٹ کے رانگ لین میں بغیر لائسنس کے گاڑی چلا کر دیکھائیں چلا سکیں گے؟
کیا حکومت نے گھر میں کھڑی گاڑی کا چلان کیا ہے؟ اسی کا چلان ہوا ہوگا جو سڑک پر قانون کی خلاف ورزی کر رہی ہوگی
پھر رونا ڈالنا شروع ہو جاتے ہیں ہائے لٹ گئے مر گئے قانون کی عمل داری نہیں ہے
اور ناظرین مورخ انجینئر محمد علی مرزا کو فرشی سرخ سلام پیش کرتا ہے جنہوں نے عمران ریاض صدیق جان جیسے حرام خور یوٹیوبرز کو “ ڈیجیٹل بندر “ کے خطاب سے نوازا
پاکستانیو، ذرا سوچو ہم نے یہ سوچنا ہی چھوڑ دیا تھا کہ پاکستان کو دوبارہ سے عزت ملے گی ہم نے سوچا نہ تھا کہ بڑی طاقتیں مسئلے حل کرنے کیلئے پاکستان میں بیٹھ کر مذاکرات کرینگی ہم نے سوچا نہ تھا کہ وہ ملک جو ایک دوسرے کے بدترین دشمن ہیں وہ دونوں اعتماد پاکستان پر کر رہے ہونگے ہم نے سوچا نہ تھا کہ اپنے رشک کی نظروں سے دیکھیں گے اور پرائے حسد کی نظروں سے، ہم نے تو سوچا نہ تھا لیکن اللہ یہ دن بھی دکھا رہا ہے ضروری نہیں کہ پاکستان کی کوششیں جنگ کے خاتمے کا سبب بنیں لیکن پاکستان ان کوششوں کے آغاز کا سبب تو بن�� ہے ، ایسا امریکی صدر جو برطانوی وزیراعظم ہو یا جاپانی، جرمن چانسلر ہو یا فرانسیسی صدر، سب کو جوتے کی نوک پر لکھ رہا ہے سامنے بٹھا کر رسوا کرتا ہے لیکن وہ پاکستان کے حکمرانوں کا انکی غیر موجودگی میں بھی ��حترام سے ذکر کرتا ہے، نفرتیں ختم کرو جب پاکستان کا نام بلند ہو رہا ہو تو یہ خوشی کا مقام ہے یہ فخر کا مقام ہے اس نشے میں مست ہو جاؤ، پاکستان زندہ باد
اور ناظرین بائیں تصویر میں دکھائی دینے والی شخصیت کا نام جناب لطیف چدھڑ آف پاکپتن ہے جس نے اپنی کھلی آنکھوں سے دو ممالک کے درمیان ہونے والی ایٹمی جنگ دیکھی جبکہ دوسری تصویر جناب قدرت اللہ کی ہے جنہوں نے اس براہ راست جنگ کا تذکرہ سنتے ہوئے بار بار یہی کہا “ لطیف شروع توں سنا”
اسرائیل جنوبی لبنان میں ایک کے بعد ایک اہم پل کو ختم کر رہا ہے۔
شہری بھاگ نہیں سکتے۔
ایمبولینس زخمیوں تک نہیں پہنچ سکتی۔
پوری کمیونٹیز خوراک، ادویات اور ضروری سامان سے منقطع ہیں۔
یہ جان بوجھ کر ہے۔
یہ انسانیت کے خلاف جرم ہے۔
قوم کو ایسی ڈیبیٹ سنانے کی ضرورت ھے۔
قوم کو بتانے کی ضرورت ھے کہ عمران ریاض،معید پیر زادہ ،عادل راجہ ،وجاھت خان،صابر شاکر ،قاسم سوری جیسے لوگ کیسے ڈالرز کے لئے پاکستان کو تباہ کرنے کی کوشش کررھے ھی��
اندازہ کریں اس ملک میں صحافت کن لوگوں کے ھاتھوں میں ھے،بی بی کبھی پی ٹی آئی کی عہدیدار ھوتی تھیں وہ آج تک اپنے اندر سے نکال نہیں سکیں۔
بی بی نے ایک اے آئی ویڈیو کو لیکر ٹوئیٹ داغ ڈی۔لیکن ان پر تنقید نہیں کرسکتے کیونکہ یہ تو صحافی ھیں ابھی عاصمہ شیرازی عورت کارڈ،صحافی کارڈ نکال کر بھاگتی ھوئی آرھی ھوگی۔
پیکج کی قیمت جاز نے اپنی ایپ پر 2300 روپے دکھائی ہے لیکن جب پیکج کروائیں تو ایکٹو نہیں ہوتا ، لکھا آتا ہے 2800 روپے کا لوڈ کریں پھر ایکٹو ہوگا۔ 3 دن پہلے مذکورہ پیکج 2800 میں ایکٹو کیا ، آج سوشل میڈیا نہیں چل رہا ، سموسہ ایپ پر دیکھو تو ڈیٹا 158GB نظر آتا ہے لیکن چلتا بالکل نہیں۔
ابلیس کی بہنیں بھی شیطانیت سے بھری ہوئی ہیں پہلے بھا��ی کے اندھے ہونے کے جھوٹ سے آگ لگوائی جب ڈاکٹرز کی رپورٹ آ گئ تو اب جھوٹ گھڑ لیا کہ عمران نے کہا تھا میری جان کو خطرہ ہے مطلب پھر آگ بھڑکا رہی ہیں ان کی وجہ سے دس پشتون مریض مر چکے ہیں
عمران نے خٹک کو لگایا نقص نکلا
عمران نے محمود کو لگایا نقص نکلا
عمران نے بزدار کو لگایا نقص نکلا
عمران نے گنڈہ پور کو لگایا نقص نکلا
عمران نے آفریدی کو لگایا نقص نکلا
عمران نے اچکزئی اور ناصر عباس کو لگایا جنید نے نقص نکال دیا
اصل نقص عمران خان میں ہے
اطلاع دی جا رہی ہیں کہ 13 سالہ فلسطینی بچے کو اسرائیلی فوجی کی جانب سے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔
جو تنظیم اس کی تحقیقات کر رہی تھی، بعد میں ��سرائیلی حکام نے اُسی تنظیم کو “دہشت گرد تنظیم” قرار دے دیا۔
پاکستان کی کھڑکی سے کھلتا تھا-
سعودی عرب نے تو دیر نہیں کی اور فوری پاکستان کے ساتھ دفاعی معائدہ کر لیا لیکن اس عرصے میں چین دراصل ایران اور عربوں کو بھی قریب لے آیا - نتن یاہو کے غزہ میں مظالم نے عرب ممالک ، ترکی ، ایران اور پاکستان کو بھی قریب کر دیا-