اے کراچی کے رہنے والوں یاد ہے کراچی کے لوگوں نے ایک دور ایسا بھی دیکھا ہے، ایسا انسان دوست لیڈر اس نفسہ نفسی کے دور میں نہی ملے گا قدر کرو۔
@KamalPSP
#Pakistan #Karachi #MustafaKamal
میں اپنے لیڈر سید مصطفی کمال بھائی کا اور انیس قائیمخانی بھائی کا ڈسٹرکٹ سنٹرل کے صدر عبداللہ شیخ بھائی کا اور اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی کا مشکور ہو کے مجھے گلبرگ ٹاؤن ممبر منتخب کیا۔
15 جون
پی ایس پی فیڈرل بی ایریا ٹاؤن ذمہ دار نعیم الدین اور سابقہ یو سی انچارج یو سی 32 عابد خان نے دیگر کارکنان کے ہمراہ ثاقب غنی بھائی سے ملاقات کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کرلی ہے۔ جلد ڈسٹرکٹ سینٹرل صدر اور پی ایس 126 صدر سے ملاقات کے بعد باقاعدہ شمولیت کرائی جائیگی
فیڈرل بی ایریا پی ایس125 یو سی29میں پاکستان پیپلز پارٹی میں نئی شمولیت کرنے والے کارکنان کی سینئر سیاسی کارکن اور جیالے کاشف خان بھائی نے سوشل میڈیا کے حوالے سے میٹنگ لی اور سوشل میڈیا کی اہمیت پر کارکنان کو آگاہی فراہم کی
@SaeedGhani1@Zafarppp1@murtazawahab1
ڈسٹرک سینٹرل کے کارکنان کی ثاقب غنی کی قیادت میں جناب غلام مصطفیٰ گیلانی ( جی ایس ملتان ڈویژن و ممبر پنجاب کونسل اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے کزن ) حاجی بابر جمیل ولیانی ( مرکزی صدر پیپلز ریلیف فاؤنڈیشن ) کے ڈیرے پر ملاقات ہوئ
@MediaCellPPP@SaeedGhani1
ڈسٹرک سینٹرل کے کارکنان کی ثاقب غنی کی قیادت میں جناب غلام مصطفیٰ گیلانی( جی ایس ملتان ڈویژن و ممبر پنجاب کونسل اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے کزن) حاجی بابر جمیل ولیانی (مرکزی صدر پیپلز ریلیف فاؤنڈیشن)کے ڈیرے پر ملاقات ہوئ
@MediaCellPPP@SaeedGhani1@AmanMasoodKhan
آج 23 جون کو مسلم لیگ فنکشنل پی ایس 126 کے سینئر نائب صدر فہد خان اور انفارمیشن سیکرٹری عتیق میر نے کارکنان سمیت ثاقب غنی سے ملاقات کر کے پاکستان پیپلز میں شمولیت کی۔ جلد ڈسٹرکٹ سینٹرل اور پی ایس 126 عہدیداران سے ملاقات کرا کے باقاعدہ شمولیت کی جائیگی
@Zafarppp1
@ShezadMajeed_
آج 23 جون کو مسلم لیگ فنکشنل پی ایس 126 کے سینئر نائب صدر فہد خان اور انفارمیشن سیکرٹری عتیق میر نے کارکنان سمیت ثاقب غنی سے ملاقات کر کے پاکستان پیپلز میں شمولیت کی۔ جلد ڈسٹرکٹ سینٹرل اور پی ایس 126 عہدیداران سے ملاقات کرا کے باقاعدہ شمولیت کی جائیگی
@Zafarppp1
@ShezadMajeed_
آج فیڈرل بی ایریا میں ثاقب غنی اور جیالوں کی جانب سے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی جس میں ظفر صدیقی، شہزاد مجید، افضال نقوی، جواد جیلانی، صلاح سولنگی، جواد الحسن اور جیالوں کی بھرپور تعداد نے شرکت کی۔
@MediaCellPPP@ShaziaAttaMarri@BukhariQueen
آج فیڈرل بی ایریا میں ثاقب غنی اور جیالوں کی جانب سے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی جس میں ظفر احمد صدیقی، شہزاد مجید، جواد جیلانی، افضال نقوی، صلاح سولنگی، جواد الحسن اور جیالوں کی بھرپور تعداد نے شرکت کی۔
@BBhuttoZardari