پشاور کے سینئر صحافی شمیم شاہد کہتے ہیں کہ پارٹی کے اندرونی اختلاف سہیل آفریدی کے لیے بڑا مسئلہ نہیں ہیں اور جب تک وزیر اعلی ہیں پارٹی کے اندرونی اختلاف کو وہ حل کرتے رہیں گے۔ ان کے بقول پی ٹی آئی میں اس وقت بارہ کے قریب وزارت اعلی کے امیدوار ہیں۔
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ وقت سے پہلے ناکام، پی ٹی آئی شدید اندرونی اختلافات کا شکار
سینئر صحافی شمیم شاہد کی گفتگو
مکمل ویڈیو لنک: https://t.co/MzcRDxuxm4
طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے قندھار، خوست اور پکتیکا میں حملوں کی تصدیق کردی، قطر اور ترکی کے وفود کی ثالثی کے بعد پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا۔
سینئر صحافی شمیم شاہد
مکمل ویڈیو لنک: https://t.co/RBqvbo0iy0
قندھار، خوست اور پکتیکا میں تین فضائی حملے، ذبیح اللہ مجاہد نے حملوں کی تصدیق کردی، قندھار میں طالبان کی اہم عسکری تنصیب کو نشانہ بنایا گیا۔
سینئر صحافی شمیم شاہد
مکمل ویڈیو لنک: https://t.co/RBqvbo0iy0
میرے خیال میں اس معاملے کو بہت غلط انداز میں توڑ مروڑ کر اچھالا جا رھا ھے ۔ وزیر اطلاعات نے شروع میں کہا تھا کہ پریس کانفرنس محکمہ اب پاشی کے بارے میں ھے ۔ سوالات کو اسی محکمے تک محدود رکھا جائے۔
پشاور کے صحافیوں نے وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان کی طبیعت صاف کردی
صحافی شیبا حیدر کا بنوں آپریشن سے متعلق سوال شفیع جان کو برا لگا
جواب دینے کی بجائے کالا چینل کالا چینل کہتے رہے
صحافی لحاظ علی نے شفیع جان کی طبیعت صاف کرتے ہوئے کہا
کہ سوال خیبرپختونخوا سے متعلق ہورہا ہے آپ بلوچستان کی مثال دیتے ہیں بات کسی اور طرف لیکر جاتے ہیں صوبے سے متعلق سوال پوچھا ہے تو جواب دیں
افغانستان میں کارروائیاں، کراچی میں رینجرز پر حملے کا ردعمل تھا۔ کراچی حملے کا ایک دہشت گرد زخمی حالت میں گرفتار ہے اور ان کا بیان بھی جاری کیا گیا ہے جس میں وہ اعتراف کررہا ہے کہ وہ افغانستان سے 7 دن پہلے آئے اور وہاں منصوبہ بندی کی۔
شمیم شاہد، سینئر صحافی
مکمل ویڈیو لنک: https://t.co/3uy1FuE1nc
The Pak Afghan Peace and Development Forum (PAPDF) appeals to the leaders of Pakistan and Afghanistan to pause the ongoing hostilities between the two countries. We request an immediate ceasefire during the blessed month of #Ramadan and for the upcoming #Eid.
Whenever High Ups like PM others visiting US or receiving US, EU and other western leaders, terror acts serge in Khyber Pakhtunkhwa and Baluchistan. Needs detail probe.
Afghan Taliban are still loyal to Pakistan. Taliban arrested over 2500 those who remain critical to Pakistan, especially denouncing Pakistan aggression against innocent Afghan citizens