بلاول نے ٹوئٹ کیا اور مجھے خوش آمدید کہا وہ جمہوری بن رہا تھاجو کل بہت جمہوری بن رہا تھا آج حیدرآباد سے کراچی آنے تک میرے راستے میں خندقیں کھودی گئیں کنٹینر لگائے گئے، گاڑیاں کھڑی کی گئیں، پولیس نے انتہائی بدتہزیبی بدتمیزی اور بے غیرتی کا مظاہرہ کیا۔
بلاول کی ٹویٹ کے تین مطلب ہوسکتے ہیں یا تو بلاول جمہوریت کا جھوٹا لبادہ اوڑھنے کی کوشش کررہے تھے یا بلاول کا اپنے وزیراعلی پر بس نہیں چلتا یا یہاں پر کسی اور کی حکومت ہے، اگر تیسری بات سچی ہے تو ہمت کریں نام لیں کہ کس نے رکاوٹیں کھڑی کی تھیں؟ ورنہ سندھ کے عوام آپ کو قصوروار مانیں گے اور معاف نہیں کرینگے۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
#عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
باكستان الشقيقة 🇵🇰
تحتفل باكستان بالذكرى الـ79 لاستقلالها، وسط مراسم رسمية ورفع العلم الوطني عند ضريح مؤسس البلاد، محمد علي جناح، في كراتشي.
رحم الله مؤسس جمهورية باكستان، محمد علي جناح، وأسكنه فسيح جناته.
نسأل الله أن يحفظ باكستان وشعبها، ويديم عليها نعمة الأمن والأمان والاستقرار، وأن يوفق حكومتها وشعبها لكل خير.
وكل عام وهي بالف خير.
میرے والد، سابق وزیرِ اعظم عمران خان، اب جیل میں 700 دن سے زیادہ قید کاٹ چکے ہیں- اُنہیں اپنے وکلا تک رسائی نہیں دی جا رہی، اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت نہیں، ہم بچوں سے مکمل طور پر کٹ چکے ہیں، اور ذاتی معالج تک کو ملاقات سے روکا جا رہا ہے۔ یہ انصاف نہیں، بلکہ ایک سوچا سمجھا منصوبہ ہے کہ ایک ایسے شخص کو تنہا کیا جائے اور توڑا جائے جس نے ہمیشہ قانون کی حکمرانی، جمہوریت، اور پاکستان کے لیے آواز بلند کی.