امریکہ اور ایران کی صلح کروانے والوں نے اپنے سوشل میڈیا لشکر کو مولانا فضل الرحمن کے خلاف جنگ شروع کرنے کا سگنل دے دیا ہے۔۔۔ حالانکہ انہیں اچھی طرح پتہ ہے کہ
جنگ کھیڈ نئیں ہندی زنانیاں دی
#ادارہ_یا_پروپیگنڈا_سیل#کالے_چینلز_فلاپ#پیڈ_چمچے
غدار کا لیبل لگانا بہت آسان ہے!
مگر سوال یہ ہے کہ کیا ہر وہ شخص غدار ہے جو ریاستی پالیسیوں پر سوال اٹھائے؟
اگر جواب ہاں ہے تو پھر اصلاح اور احتساب کا دروازہ کون کھولے گا؟
مولانا فضل الرحمٰن نے خطرات کی گھنٹی بجائی ہے۔
اب فیصلہ یہ ہے کہ گھنٹی بجانے والے کو برا کہا جائے یا آگ لگنے سے پہلے راستہ بدلا جائے؟
عقل مند قومیں تنقید کو سنتی ہیں، صرف خوشامد نہیں!
#لعنتی_امریکی_پٹو
#وسائل_چور
#ڈیجیٹل_حرام_خور
#سلیکٹڈ_بدامنی
#کمپنی_کا_میڈیا_وڑگیا
جمعیتہ علماء اسلام تحصیل جھانگیرہ کے امیر سید معرفت شاہ اور جنرل سیکریٹری مولانا فضل الرحمٰن نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ امیر جمعیت علماء اسلام، حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی کردار کشی کسی ایک فرد کی ذات تک محدود نہیں،