اَذْهِبِ الْبَاْسَ رَبَّ النَّاسِ وَ اشْفِ اَنْتَ الشَّافِیْ لَا شِفَاءَ اِلَّا
شِفَاؤُكَ شِفَاءً لَّا یُغَادِرُ سَقَمًا،
اے لوگوں کے رب! تکلیف کو دور کر دے اور شفا عطا فرما، تو ہی شفا دینےوالا ہے، تیری شفا کے سوا کوئی شفا نہیں،ایسی شفا جو بیماری کو باقی نہ چھوڑے۔
آمین 🤲🏻

جب کرپٹ چور مسلط کر دیے جائیں تو ایسے ہی ہوتا ہے۔
ہم بھی عجیب بہت ہیں، اتنا عجیب ہیں کہ بس
خود کو برباد کر لیا، ملال بھی نہیں رہا
جون ایلیا سے معذرت کے ساتھ۔۔۔
🚨"ہم نے پی ٹی آئی سے مطالبہ کیا تھا کہ عمران خان پر جاری ظلم کے خلاف دباؤ بڑھایا جائے۔"
"اگر عام پاکستانی ہمارے ساتھ کھڑا ہو کر آواز اٹھاتا ہے، تو کیا وہ غدار ٹہراۓ گا۔ علاج کا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے لیکن سچ یہ ہے کہ عمران خان کی ایک آنکھ ضائع کی جا چکی ہے۔"
علیمہ خان
اس خاتون کے لہجے اور اندازِ گفتگو میں جھلکتا غرور دیکھیے۔
زندگی میں خود انہوں نے ایک دن کی نوکری نہیں کی،
عوام کے ووٹ سے بری طرح ہاری لیکن آج بھی چھینے گئے مینڈیٹ کے سہارے ایسے بات کرتی ہیں جیسے یہ حکومت جہیز میں لائیں تھی۔ حیرت ہوتی ہے کہ اتنی بڑی انتخابی شکست کے بعد بھی یہ تکبر کہاں سے آ جاتا ہے!
"پاکستان بدقسمتی سے 70 سال سے برآمدات پر انحصار کرنے والا ملک نہ بن سکا" - احسن اقبال
جی نہیں۔ عمران خان دور میں پاکستان برآمدات پر انحصار کرنے والا کامیاب ملک بن چکا تھا
ملک کی بدقسمتی صرف یہ کہ آپ لوگ اپریل 2022 میں پھر مسلط ہو گئے اور ملک کا بیڑہ غرق۔
خُدارا بیٹیوں کی شادی دیکھ کر کریں۔
@OfficialDPRPP
Plz arrest him.
"رحیم یار خان" اپنی بیٹی پر روز ظلم ہوتا دیکھ جب باپ بیٹی کو گھر لے آیا ، تو اس جانور نے اُس کے باپ پر بے رحمی سے گاڑی چڑھا کر قتل کر دیا۔
پولیس قاتل عثمان کو ابھی تک پکڑ نہیں پائی اور وہ فرار ہے ، ایسے جانوروں کو عبرت کا نشان بنانا چاہیئے
اہم 🚨 اسرائیلی فوج اس طرح دن دہاڑے فلسطینی لڑکیوں کو اغواء کرتی ہے اُنکے لواحقین چیختے ہیں چلاتے ہیں لیکن وہ جسکو اُٹھانا چاہتے ہیں اسکو گاڑی میں ڈال کر لے جاتے ہیں اللہ ان بچیوں کی حفاظت فرما۔امین
اہم 🚨 اسرائیلی فوج اس طرح دن دہاڑے فلسطینی لڑکیوں کو اغواء کرتی ہے اُنکے لواحقین چیختے ہیں چلاتے ہیں لیکن وہ جسکو اُٹھانا چاہتے ہیں اسکو گاڑی میں ڈال کر لے جاتے ہیں اللہ ان بچیوں کی حفاظت فرما۔امین
انتہائی اہم 🚨 اسرائیلی بمباری سے ڈری ہوئی یہ بچی دھماکوں کی آواز سے بچنے کے لیے اپنے ہاتھوں سے کان بند کر رہی ہے کیا مہذب دُنیا کے پاس بچی پر ہوئے اس ظُلم کا کوئی جواب موجود ہے؟ یقیناً نہیں
( Does the civilized world have an answer to this fear of children )