“Do not forget that the armed forces are the servants of the people, You do not make national policy. It is we, the civilians, who decide these issues” — Quaid.
وسیم بادامی نے سہیل آپریدی کے اغوا ناٹک کا پوسٹ مارٹم کردیا 🤣 😂
یہ کیسا اغوا تھا کہ سہیل آپریدی خود پولیس موبائل میں بیٹھا، ویڈیو بنوارہا ہے، اور اس کے ساتھ موبائل میں بیٹھا عادل بازئی ویڈیو بنارہا ہے، منظر فلمبند کررہا ہے۔ اپنی نوعیت کا بہت ہی عجیب و غریب اغوا کیس سامنے آیا ہے. چھوٹا منشی شفیع جان گلا پھاڑ پھاڑ کر چیختا رہا کہ وزیراعلیٰ کو پولیس نے اغوا کرلیا۔
سہیل آفریدی اپنے گارڈ کے ساتھ اغوا ہو گئے
اغوا کے بعد گارڈ ساتھ ہی بیٹھا ہے اور آتی جاتی ٹریفک کو دیکھ رہا ہے مگر بچا ہی نہیں رہا
نہ کوئی ترکیب لگا رہا کہ اغوا سے کیسے چھڑانا 🤣
بڑی مزے کی ویڈیو ہے
سہیل آفریدی پولیس ڈالے میں ہے
ساتھ والا ہر کسی کو کہہ رہا سہیل آفریدی کو اغواہ کر لیا ہے دیکھو
لاہوریوں کے ل پر ہے 😅۔
سن رہے اچھا کر رہے اور اپنے کام پر جا رہے
Waiting for some dumb or propagandist Pashtun ethno-nationalist to post this video and claim that all the trucks coming from Punjab are here to steal KPK’s resources.
Btw,all of this is happening under the PTI government, with their permission.
سسٹم پر عمل کیا ہوتا تو محسن نقوی چئیرمین کرکٹ بورڈ “ سینیٹر بن سکتے تھے ؟ وہ زرداری صاحب کے منہ بولے بیٹے تھے زرداری صاحب کے ساتھ تعلقات ٹھیک رکھنے کے لیے اُن کے کہنے پر شہباز شریف صاحب نے وزیرِداخلہ بنایا جو گلے پڑ گیا ہے
کوہاٹ میں غیر قانونی سونے کی مائننگ کیلئے لگائے گئے غیر قانونی ایسکیویٹرز گنتی سے باہر ہیں
یہ صرف ایک مقام ہے باقی نوشہرہ تک دریائے سندھ کے حالات ایسے ہی ہیں
صوبائی حکومت ”ستو “ پی کے سو رہی ہیں
یہ ہے تبدیلی سرکار کی تبدیلی،
17 ارب کا منصوبہ 63 ارب، 41 ارب کا 64 ارب اور 59 ارب کا منصوبہ 122 ارب روپے تک جا پہنچا، مگر میڈیا پر مکمل خاموشی۔ خیبر پختونخوا کے عوام کے اربوں روپے کا حساب آخر کون دے گا؟
جنید اکبر کا انکشاف معمولی بات نہیں!
اگر واقعی ن لیگ حکومت بنانے کے لیے تیار نہیں تھی تو پھر کمشنر راولپنڈی سے پریس کانفرنس کیوں کروائی گئی؟ آخر کس کو فائدہ پہنچانا مقصود تھا اور کس جماعت کو سیاسی طور پر کٹہرے میں کھڑا کرنا تھا؟
امارا معدنیات پنجابی فوج کھا گئی ہے امارا معدنیات پنجاب والا کھا گئی ہے کہنے والوں سے پوچھنا تھا کہ کوہاٹ میں سونے کی مائننگ کے غیرقانونی ٹھیکے بھی فوج نے دئیے ہیں کہ سیلا آپریدی نے ؟
سیلا پریدی کتنا حصہ لیتا ہے ؟
یہ چوری سرعام ہو رہی ہے اور کوئی سوال جواب کرنے والا نہیں
”ووٹ کو عزت دو“ کا بیانیہ چلتے چلتے اب یہاں تک آن پہنچا ہے کہ کارکنان اور عہدیدار کہہ رہے ہیں:
اللہ کا واسطہ ہے، ہمیں بھی عزت دو۔
اور سفر ابھی جاری ہے!
پہلے تن کے لیوی لگائے رکھو۔IMF کے نام پر عوام کو خوب نچوڑو
جب حد سے زیادہ تنقید ہو تو
پھر
"کراس سبسڈی"کی چکربازی کر کے
مخصوص طبقوں کو ایک مشکل طریقہ کار کے زریعے سبسڈی دیکر ان کی عزت نفس مجروح کرو یا حاتم طائی بن کر
چند روپے کم کر کے ویڈیوز جاری کرو۔
شاواشے وئی تواڈے تے۔
(اسد آر چوہدری)
جب ہمارے مختلف الخیال صحافی دوست عمران خان کے ساتھ ہونے والی زیادتی پر بات کرتے ہیں تو ہم بھی ساتھ ہوتے ہیں
لیکن جب ہم پی ٹی آئی کی تباہ کن کرپشن تمام ثبوتوں کے ساتھ سامنے لاتے ہیں تو وہی دوست مجرمانہ خاموشی اختیار کر لیتے ہیں!
کیا وہ جمہوریت کی جنگ لڑ رہے ہیں؟یا عمران خان کی؟