“Do not forget that the armed forces are the servants of the people, You do not make national policy. It is we, the civilians, who decide these issues” — Quaid.
قطر پر حملے کیے تو قطر سے آنے والے RLNG کے کارگو رُک گے لوڈشیڈنگ کا اثر پڑا
سعودیہ پر عراقی پراکسی سے حملہ کروایا تو عارضی طور پر پائپ لائن بند ہو گئی
حکومت کو لاکھ گالیاں بدعائیں دیں لیکن اس حکومت نے چھ مہینے تک ترسیل ممکن بنائے رکھی یہاں وہاں سے جہاز گزار لائے تھے
اب تو یہاں سے بھی ترسیل رُک گئی تو گھوڑے لگ جانے ہیں
فتنہ ایکسپرٹ کی حرامزدگیوں کا سب سے زیادہ نقصان پاکستان کو ہوا ہے اور اس حرامزدگی پر کوئی بات کرنے کو تیار نہیں ہے میڈیا پر ان پراکسیوں کے ماؤتھ پیس بیٹھے ہیں اور حکومت بھی ان کی حرامزدگی بتانے سے قاصر ہے
میں یقین کرتا ہوں کہ یہ تمام اخراجات مریم نواز شریف نے خود ادا کیے ہیں جوکہ سوا کروڑ بنتے ہیں۔ آپنے خرچوں پر بحث نہیں کی صرف کہہ دیا کہ جیب سے دیے۔
یہ سوا کروڑ خرچہ صرف تین دن کے دورے کا تھا۔
عوام میں اور ان کے لیڈر میں اتنا بڑا خلیج ہے کہ دو سو یونٹ سے اوپر نہ ہو جائیں تو رات کو پنکھا ہی بند کر دیتے ہیں۔۔۔ یہاں تین دن کا سوا کروڑ ( خرچوں کے دعوے کو آپ نے جھٹلایا نہیں)
عوامی لیڈر ایسے نہیں ہوتے۔۔
محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ، محترم مشیر ذیشان ملک صاحب اور ڈپٹی کمشنر فیصل آباد صاحب سے درد مندانہ اپیل ہے۔
چک نمبر 269 رب سلونی، تحصیل و ضلع فیصل آباد کے مکین آج بھی پینے کے صاف پانی جیسی بنیادی سہولت سے محروم ہیں۔ گاؤں کا پانی انتہائی نمکین اور کھارا ہے، جسے پینے کی وجہ سے بزرگ، بچے اور نوجوان صحت کے مسائل کا شکار ہو رہے ہیں۔
افسوس کی بات ہے کہ ایک سال قبل ہمارے گاؤں میں صاف پانی کا پلانٹ لگانے کا وعدہ کیا گیا تھا، لیکن ایک سال گزرنے کے باوجود یہ وعدہ تاحال وفا نہیں ہوا۔
ہم وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ، ذیشان ملک صاحب اور ڈپٹی کمشنر فیصل آباد صاحب سے اپیل کرتے ہیں کہ اس مسئلے کا فوری نوٹس لے کر چک نمبر 269 رب سلونی میں صاف اور میٹھے پانی کا پلانٹ لگانے کے وعدے کو عملی جامہ پہنایا جائے۔
یہ کسی ایک شخص کا مسئلہ نہیں، پورے گاؤں کے بچوں، بزرگوں اور نوجوانوں کی صحت کا سوال ہے۔
ایک سال کا انتظار بہت ہے، اب صاف پانی کا وعدہ وفا کیا جائے۔ 🙏
#MaryamNawaz #Faisalabad #DCFaisalabad #صاف_پانی #چک269رب_سلونی
@MaryamNSharif@ZeshanMalick@DCFaisalabad@CMComplaintCell@SaimaFarooq
بےنظیر آکسفورڈ میں پڑھی تھی اور بہت ماڈرن تھی۔
لیکن پاکستانی سیاست اور عوام کے ساتھ کو ریلیٹ کرنے کےلئے خالص پاکستانی لباس بڑی چادر کا انتخاب کیا۔
پاکستان بھر کی خواتین نے وہ سٹائل کاپی بھی کیا۔
بس اتنا ہی بتانا تھا
اگے آپکی چوائس ہے۔ باربی ڈول بننا یا عوامی لیڈر
حکومت پچاسی روپے لیوی لے رہی ہے مفتاح کے مطابق 30روپے لیوی کم کریں تو 30 ارب کسی اور جگہ سے نکال سکتے ہیں اگر فرض کریں 30 روپے لیوی کم ہو جائے تو تب بھی پیٹرول 337 روپے رہنا ہے
ایرانی کُت خانہ جاری رہا تو پھر کیا کریں گے جتھے دی کھوتی اُتھے آن کھلوتی والا حساب ہے