خدارا یہ لوکل ادارے ہماری گورنمنٹ کے لیے آۓروز کیوں مسائل کھڑے کر رہیں ہیں
پہلے عزت پھر نفاذ ریڑی بانوں کی کیسے عزت کی جا رہی ہے اپ ہی دیکھیں نہ رونے کا حق ہے نہ گڑگڑانے کا حق ہے
بتایا جارہا ہے کہ یہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کا ایک سرکاری سکول ہے جہاں ٹی ٹی پی کے مسلح افراد داخل ہوکرتعلیم کا تمسخر اڑا رہے ہیں
سوال یہ ہے کہ خیبرپختونخواحلومت اور پولیس اور ان کی رٹ کہاں ہے
#بریکنگ#نیوز
چائنیز قصور میں گُلے چوری کرتے پکڑے گئے
قصور تھانہ گنڈا سنگھ کے علاقے برج کلاں میں دیہاتیوں نے چائنیز کو بانس کے ٹُکڑے چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا
دیہاتیوں کے مطابق چائنیز ان کی بانس کی فصل کے نئے بیج (گُلے) کاٹ رہے تھے
عرصہ دراز سے بانسوں کے کھیتوں سے گُلے چوری کرکے زمینداروں کا لاکھوں روپے کا نقصان کیا جا رہا تھا مگر چوروں کا پتہ نہیں چلتا تھا
چائنیز کی گاڑی اور انکے مختلف اوزار ٹوکے چھریاں بھی دیہاتیوں نے پکڑ لئیے
دیہاتیوں نے گھات لگا کر چائینیز چوروں کو پکڑا اور انکی ویڈیو بنائی
بانس مالکان نے پولیس اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ان چوروں کے خلاف بین الاقوامی ضابطے کے مطابق کاروائی کی جائے
Anti-corruption raid in Iraq shocks officials
Authorities searching the home of Iraqi MP Hind Al-Abbasi uncovered a staggering stash: $57 million in cash, 27 kg of gold, and even gold-made underwear.
سرگودھا کی بیٹی منتہا اب واپس نہیں آئے گی لیکن اس دوکاندار کو نشان عبرت بنانے کے لئیے عوام کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہورہا
زیر نظر ویڈیو میں لوگ نہ تو اسکا مال اٹھا کر بھاگ رہے اور نہ جمع کررہے بس ضائع کررہے ہیں
تاکہ آئندہ کسی کو جرات نہ ہو کسی کی بیٹی کے ساتھ ایسا ظلم کرسکے