Ghadeer and Karbala are two sides of the same coin. Denial of Ghadeer was the genesis of Karbala.
Man Kunto Maula Faa'haza Ali Un Maula
Eid-e-Ghadeer Mubarak!
#من_کنت_مولا_فہذاعلیؑ_مولا
پاکستان کی قوم فیصلہ کن انداز میں تحریک انصاف کے پیغام کو قبول کر چکی ہے۔ تحریک انصاف اس وقت پاکستان کی واحد مقبول سیاسی جماعت ہے جسکی مقبولیت 70 فیصد تک پہنچ چکی۔ اگر ریاستی جبر بند نہ ہوا تو 80 کراس کر جائے گی۔
اس سے لڑنے والے ہاری ہوئی جنگ لڑ رہے ہیں۔ انشااللہ جیت ہماری ہے
ایک نہ ختم ہونے والی لائن ۔۔۔ کسقدر سفاک ہیں وہ حکمران جنہوں نے صرف ایکُ سال میں اس ملک کے عوام کو اس آٹے کے پیچھے اس قدر ذلیل جیسے ان کی دادیاں نانیاں دروازے پر آئے فقیر کو خیرات میں دیا کرتی تھیں
رجیم چینج سے پہلے خوف تھا :
عمران خان نومبر میں مرضی کا آرمی چیف لگا دے گا، احتساب کا ایک نیا دور شروع ہوگا ، ن لیگ ، پیپلز پارٹی اور فضل الرحمٰن گروپ کے لوگوں کو سزائیں ملیں گی، نااہلیاں ہوں گی
رجیم چینج آپریشن کے بعد :
اسٹیبلشمنٹ کو ڈر ہے عمران خان اقتدار میں آکر سنگین غداری کے مقدمے کرے گا
عدلیہ کو ڈر ہے کہ ججز کے مس کنڈکٹ اور دیگر ایشوز پہ ریفرنس فائل کرے گا
ن لیگ/پیپلز پارٹی/فضل الرحمٰن کو ڈر ہے ، احتساب ہوگا، سزائیں ہوں گی ، جیلیں بھُگتنا پڑیں گی
بیوروکریسی کو ڈر ہے اصلاحات ہوں گی
ٹیکس خور تاجروں کو ڈر ہے ٹیکسیشن نظام میں بہتری ہوگی، ٹیکس دینا پڑے گا
غرضیکہ چور/کرپٹ اور دو نمبری میں ملوث لوگوں کو عمران خان کا ڈر ہے !
اور انشاء اللہ ، عمران خان تو ہوگا !!!
@AnwarLodhi آج سے غالباً 20 سال پہلے انور مقصود صاحب نے اپنے پروگرام Loos Talk میں معین اختر سے پوچھا کہ پاکستان ترقی کی راہ پر کیسے گامزن ہو سکتا ہے؟
معین اختر نے بڑا تاریخی جواب دیا۔ "بوٹ اتار کے۔
اب اسکا مطلب سمجھ آیا