یہ اسلحہ جو ہم نے اپنی دفاعی افواج کو دیا ہوا ہے یہ ہم نے ہندوستان کے آگے ان کو لڑنے کے لیے دیا تھا یہ آج جو F-16 مانگے جا رہے ہیں پانچ ارب ڈالر کے عوض کیا اس سے بلوجستان پر بمباری ہو گی وزیرستان پر بمباری ہو گی یا سندھ پر بمباری ہو گی یا پنجاب پر بمباری ہو گی؟ کیونکہ آج تک تاریخ میں ہمارے حکمرانوں نے کوئی جنگ نہیں جیتی اور جو بھی جنگ لڑی اس کی ابتداء ہمارے حکمرانوں نے کی۔ وزیرِ دفاع خواجہ آصف
#PakistanUnderMartialLaw
پاکستان میں ہیروئن بنانے کی سب سے پہلی فیکٹری 1980 ( تب سہیل آفریدی پیدا بھی نہیں ہوا تھا ) میں PCSIR نے مہمند ایجنسی میں لگائی تھی اس سے پہلے کسی کو پتہ بھی نہیں تھا کہ افیون سے ہیروئن بنتی ہے یہ تحفہ افغان جہاد کے بعد آیا اس کے بعد پاکستان کے مختلف علاقوں میں 100 فیکٹریاں لگائی گئیں 80 کی دہائی کے آخر میں پاکستان دنیا کو ہیروئن اسمگل کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا تھا ! ڈاکٹر سید عالم ۔۔
سہیل آفریدی مسجد میں کتے باندھنے کا حوالہ اس بات پر دے رہے تھے
کچھ عرصہ پہلے قبائیلوں نے احتجاج اور سنا جا سکتا ہے وہ پشتو میں کہہ رہے ہیں مسجد ہمارا مرکز ہے اور فوجیوں نے اس پر قبضہ کر کے اندر گدھے اور کتے باندھے ہیں
🔴 "ہم پاگل نہیں، آپ ہمیں مارنا چاہتے ہیں۔"
پارلیمنٹ کے اجلاس میں، جہاں فوج میں بڑھتی ہوئی خ��دکشی کے معاملات زیرِ بحث تھے، اسرائیلی فوجیوں نے میز پر بڑی مقدار میں نفسیاتی دوائیں ڈال دیں۔
لندن پلان مکمل قبضے کا منصوبہ تھا عمران خان ان کی راہ میں رکاوٹ ہیں،
یہ باہر جاتے ہیں تو کھلی آفر کرتے ہیں معدنیات چاہئیں منرلز چاہئیں جو کچھ چاہئے لے لو لیکن پاکستان میں ہونے والے جبر پر آواز نہ اٹھاؤ، مراد سعید
مریم نواز گاوں میں اعلانات کروا رہی ہے کہ جن کے ختنے نہیں وہ کرواہ ۔ میں گھر گھر جا کر چیک کرنا ہے کہ کس کس کے ختنے ہوئے ہیں اور کس کے نہیں 😂
یہ عورت آخر چاھتی کیا ہے ؟؟۔
لوئر دیر سے تعلق رکھنے والے جوڑے نے آج چکدرہ انٹرچینج پر عمران خان صاحب کی رہائی کے لئے احتجاج میں شرکت کی !
خاوند بیوی بچوں سمیت۔ آج کی سب سے خوبصورت ویڈیو
تیونس کی ٹینس سٹار سے جیت کے بعد پوچھا گیا کہ آپ اس جیت سے خوش ہوں گی تو رو پڑی، کہنے لگی دنیا میں خوش ہونے کو رہ کیا گیا ہے، غزہ میں ہر روز بچے شہید ہورہے ہیں۔
#Gaza
بریکنگ نیوز 🚨: نیویارک ٹائمز میں عمران خان کی دو سالہ جیل اور سختیوں پر آرٹیکل پوری دنیامیں دیکھا جا رہا ہے 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
مشر اچکزئی کا پی ٹی آئی ورکرز کے نام ڈیسنٹ پیغام🚨
آپ اپنے اکابرین پی جلدی نا کرے آپ ہمارے بچے ہم نے لمبی جنگ لڑنی ہے میں آپ کو اس طرح مرنے کے حوالے نہیں کرسکتا ہم نے اکھٹے مل کر عمران خان کی رہائی کرنی ہے جس میں ایک ورکر کا خون بھی ضائع نا ہو !!
میں بلوچستان کی خواتین کو کھانا دینے آئی تھی۔ میں مے کھانا دیا، گاڑی پارک کی اور پریس کانفرنس کرنے چلے گئے۔جب واپس آئی تو گاڑی غائب تھی اور ڈرائیور کا نمبر بھی بند تھا، پی ٹی آئی رہنما آمنہ بدر